Mhr Azlaan Tariq

Mhr Azlaan Tariq Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Mhr Azlaan Tariq, Boulangerie de gros, Democratic Republic of the.

3D 4Đ 5Ɗ ✅️
19/12/2025

3D 4Đ 5Ɗ ✅️

06/12/2025
10/07/2018

۔۔۔۔📢
ہمارا #پیج اب ذرا سا وڈا ہو گیا ہے اور ہم کچھ #مغرور سے ہو گئے ہیں (لوگوں کے مطابق)۔۔۔ اونہہہہ میرا مطلب ہے مشہور ہو گئے ہیں تو سوچا پیج میں کچھ اصول بنا دئیے جائیں۔۔
سب کو ان اصولوں پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔۔😌
👈پہلا اصول۔۔۔
پیج میں موجود ہر پوسٹ کو چاہے پسند آئے یا نہ آئے لائک اور کمنٹ کرنا ہے 😒 کیونکہ یہاں پہ غنڈہ راج ہے۔۔۔۔👊👊
👈دوسرا اصول۔۔
زندگی بھر دو نمبر کام نہیں کیا تو دو نمبر کا اصول کیسے بناتے اسلئے دو نمبر کو دفع کر دیتے ہیں۔۔۔😉😉😜
👈 تیسرا اصول۔۔
اصلی والا دل ♥ تو آپ نے دینا نہیں کسی کو کیونکہ اس سے آپکو ہارٹ اٹیک بھی آ سکتا ہے۔۔۔ لیکن دل والا لائک کرتے ہوئے وی موت پڑتی ہے کیا 🙄🙄 اسلئے آج زیادہ سے زیادہ دل والے لائکس آنے چائیے ♥♥😍۔۔
👈چوتھا اصول۔۔
ہائے جدوں کدی دو نمبری نہیں کیتی تے چار نمبری کیوں کراں 😣😣
👈پانچواں اصول۔۔
ابھی بھول گ فر کدی دساں گ 😌
👈چھٹا اصول۔۔
وہ آپ لوگ اپنی مرضی سے بنا لو اور چپ چاپ فالو کرتے رہنا ہم کو دسنے کی ضرورت نہیں😣👊👿
👈ساتواں اصول۔۔
بہت آسان ہے اسکو فالو کرنے کی ضرورت نہیں مٹی پاؤ 😌😣
👈آٹھواں اصول۔۔
آٹھواں اصول کسی صورت نہیں بن سکتا کیونکہ ہمارے ایڈمن کو آٹھ کے ہندسے سے بچپن سے نفرت ہے لکھنا نہیں
آتا تھا 🙁
👈نواں اصول۔۔
اوپر دئیے گئے اصولوں پہ کونسا آپ نے عمل کر لینا ہے جو نواں اصول بناؤں 😒👿
👈دسواں اصول۔۔
👈نوٹ۔۔۔۔۔👿
ان اصولوں کو چوری کرنے کا حق کسی کو نہیں اگر کر بھی لیا تو ہم نے کیا کر لینا ہے 😋😋✌ کوئی بات سمجھ نا آئے ایڈمن سے رابطہ کریں 😁 ویسے تو ایڈمنوں کو بھی نہیں پتہ کہ یہ بلاوجہ خواہ مخواہ کہ اصول ایویں ہی بنا دئیے ہیں 🙄😒😁😌
👈۔۔
نائس کمنٹ سے پرھیز کریں اس کے علاوہ کوئی بھی اچھا سا کمنٹ کر لیں 😋✌

12/06/2018

Muhammed javed apni mother ky sath..
MAY ALLAH GIVE YOU LONG LIFE ,HEALTH AND WEALTH..Ameen...

10/06/2018

Muhammed javed PTI farm jama krwaty huay..

10/06/2018

Muhammed javed farm tyar krty huay...

08/06/2018

‏پیسے کہاں سے آئے؟
- اولاد بتائے گی-

اولاد کہاں سے آئی؟
- کلثوم بتائے گی-

کلثوم کہاں سے آئی؟
- جیلانی بتائے گا-

داماد کہاں سے آیا؟
- مریم بتائے گی-

نواسے، نواسیاں کہاں سے آئیں؟
قطری بتائیں گے-

آج
غدار نوازشریف نے الزامات لگانے والوں کا منہ توڑ کر رکھ دیا .😅😆

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mhr Azlaan Tariq publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager