Chef Muhamad Humair

Chef Muhamad Humair Doctor of food

07/01/2026
ڈونٹس بناتے وقت کچھ لوگ جو مین غلطی کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے کہ وہ ڈو کو بہت زیادہ مکس کر دیتے ہیں جس سے ان کے ڈونٹ یا تو ...
15/10/2025

ڈونٹس بناتے وقت کچھ لوگ جو مین غلطی کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے کہ وہ ڈو کو بہت زیادہ مکس کر دیتے ہیں جس سے ان کے ڈونٹ یا تو سخت بنتے ہیں یا وہ پلاسٹک کی طرح ہوتے ہیں لچک دار۔اس کے علاوہ جو دوسری مین غلطی کرتے ہیں وہ ٹمپریچر ہوتا ہے ٹمپریچر 350 سے 360 ڈگری فارنہائٹ پہ رکھیں اور ڈونٹ کو دونوں طرف سے ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔ریسپی جو بھی لگائیں اس کو اوور مکس نہ کریں تمام ویٹ انگریڈینٹس کو ایک ساتھ مکس کر لیں اس کے بعد جو ڈرائی انگریڈینٹس ہیں ان کو الگ سے مکس کر لیں سوائے پاؤڈر شوگر کے۔ڈونٹ کو فرائی کرنے کے بعد ڈرین کریں اور اس کو پاؤڈر شوگر میں رول کر لیں۔

بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا دو مین انگریڈینٹس ہیں جن کے بارے میں پتہ ہونا ہر بیکر مین کے لیے لازمی ہے ان کا صحیح استعمال ...
12/10/2025

بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا دو مین انگریڈینٹس ہیں جن کے بارے میں پتہ ہونا ہر بیکر مین کے لیے لازمی ہے ان کا صحیح استعمال ہی آپ کے کیک کو اچھا بنا سکتے ہیں۔

پیزے کی ڈو بنانا بہت آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی ہے۔اگر آپ نارمل پیزا بنانا چاہ رہے ہیں۔تو پانچ سے دس منٹ میںڈدو تیار ہ...
10/10/2025

پیزے کی ڈو بنانا بہت آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی ہے۔اگر آپ نارمل پیزا بنانا چاہ رہے ہیں۔تو پانچ سے دس منٹ میںڈدو تیار ہو جاتی ہے۔لیکن اگر آپ پروفیشنل پیزا بنانا چاہتے ہیں۔تو اس ریسپی کو مکمل فالو کریں۔

کیک سپنج کیوں اچھا نہیں بنتاجیسا کہ اس کی خراب شیپ یا بہت زیادہ سفید ہونا یا بہت زیادہ کالا ہو جانا یا اس کا بیٹھ جانا ی...
01/10/2025

کیک سپنج کیوں اچھا نہیں بنتاجیسا کہ اس کی خراب شیپ یا بہت زیادہ سفید ہونا یا بہت زیادہ کالا ہو جانا یا اس کا بیٹھ جانا یا پھر اس کے اوپر کریکس کا ا جانا۔یہ سب ایک غلط ریسپی یا پھر اس کی مکسنگ میں غلطی کرنا۔یا پھر اس کے ٹمپریچر کا صحیح نہ ہونا اس طرح کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔ان میں سے کچھ کو یہاں ہم ڈسکس کریں گے۔
زیادہ مکس کرنے سے کیک میں گلوٹین بڑھ سکتا ہے اور کیک سخت ہو جاتا ہے۔
اگر اوون کا ٹمپریچر غلط ہے تو، ہو سکتا ہے کیک یکساں طور پر بیک نہ ہو، جس کے نتیجے میں اسپنج کم یا زیادہ پک جاتا ہے۔
اگر آپ کیک میں بیکنگ پاؤڈر یا بیکنگ سوڈا ایک پرفیکٹ مقدار میں ایڈ نہ کریں تب بھی آپ کا کیک صحیح نہیں بنے گا
کیک صحیح نہ بننے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ جو انگریڈینٹ یوز کر رہے ہیں وہ یا تو اچھی کوالٹی کے نہیں ہیں یا ایکسپائر ہیں
انڈوں کو بہت زیادہ مکس کرنا یا بہت کم مکس کرنا یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے کہ اس سے کیک صحیح نہیں بنتا۔
اکثر لوگوں کا پین کا سائز بھی پورا نہیں ہوتا یا تو وہ بہت بڑا ہوتا ہے یا بہت چھوٹا اس وجہ سے بھی اگر آپ کا پین بہت بڑا ہے تو آپ کا کیک ڈرائی ہو جائے گا سخت ہو جائے گا اگر بہت چھوٹا ہے تو وہ بیچ میں سے کچا رہ جائے گا۔
کچھ لوگ اوون میں کیک رکھ کے اسے بار بار کھولتے ہیں اور چیک کرتے ہیں کہ کیک پک گیا ہے یا نہیں یہ بھی کیک کو بڑا ایفیکٹ کرتا ہے جس سے کہ برابر نہیں پکتا۔
ہلکے اور فلفی سپنج حاصل کرنے کے لیے ایک پرفیکٹ ریسپی کا ہونا۔فریش اور اعلی معیار کی انگریڈینٹس یوز کرنا بہت ضروری ہے۔اس کے علاوہ مکسنگ بیکنگ اور ٹھنڈا کرنے کی تکنیک پر عمل کرنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے۔
(دوسرا میرے پاس کچھ آٹا گوندنے والی مشین ہیں این ایکس کمپنی کی دو سال کی وارنٹی ہے جس کو چاہیے ان باکس میں رابطہ کریں) ریٹ 16500 ہے.

19/08/2025

Deep cleaning kitchen
15/08/2025

Deep cleaning kitchen

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chef Muhamad Humair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category