Mera pind HEER

Mera pind HEER Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera pind HEER, Jammu Road dalowali sialkot, Sialkot.

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ائیرپورٹ، شاپنگ مال یا کسی بڑی پارکنگ میں گاڑی پارک کرتے ہوئے انسان جگہ یاد نہیں رکھ پاتا۔ سینکڑوں ...
04/02/2026

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ائیرپورٹ، شاپنگ مال یا کسی بڑی پارکنگ میں گاڑی پارک کرتے ہوئے انسان جگہ یاد نہیں رکھ پاتا۔ سینکڑوں گاڑیوں کے درمیان اپنی گاڑی ڈھونڈنے میں کبھی کبھی خاصا وقت لگ جاتا ہے۔
اس کا ایک سادہ اور کارآمد حل یہ ہے کہ جب گاڑی پارک کریں تو وہیں کھڑے ہو کر اپنی لوکیشن واٹس ایپ پر خود کو بھیج دیں۔
واپسی پر صرف وہی میسج کھول کر گوگل میپ میں لوکیشن اوپن کریں—چند لمحوں میں آپ سیدھا اپنی گاڑی تک پہنچ جائیں گے۔
چھوٹی سی احتیاط، بڑی سہولت۔

It often happens that while parking a car at an airport, shopping
mall, or a large parking lot, one fails to remember the exact spot. Finding your car among hundreds of others can sometimes take a considerable amount of time.

A simple and effective solution is to send your current location to yourself on WhatsApp right after parking.

Upon returning, just open that message and load the location in Google Maps—you will reach your car in just a few moments.

A small precaution, a big convenience.

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو  بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!حکومت...
27/01/2026

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو
بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!
حکومت پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک کام (Work Visa) پر جانے والے شہریوں کے لیے دو نئی اور لازمی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ اگر آپ ان پر عمل نہیں کریں گے تو نہ پروٹیکٹر لگے گا اور نہ ہی جہاز میں بیٹھنے دیا جائے گا۔
1. سافٹ اسکلز ٹریننگ (Soft Skills Training) - لازمی شرط
اب "پروٹیکٹر" لگوانے سے پہلے آپ کو آن لائن ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
• یورپ کے لیے: 1 جنوری 2026 سے یہ شرط نافذ ہو چکی ہے۔
• خلیجی ممالک (سعودی عرب، دبئی، قطر وغیرہ) کے لیے: یہ شرط 1 فروری 2026 سے لاگو ہوگی۔
• طریقہ کار: یہ سرٹیفکیٹ آپ "PakSoftSkills" ایپ یا سرکاری ویب سائٹ softskills oec سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2. ای-پروٹیکٹر سرٹیفکیٹ (e-Protector) - ایئرپورٹ کے لیے
• یکم فروری 2026 سے پرانے مہر والے سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل "e-Protector" سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
• ایئرپورٹ پر بورڈنگ پاس تب ہی ملے گا جب آپ کے پاس یہ ڈیجیٹل ثبوت ہوگا۔
خلاصہ (Summary):
پہلے آن لائن ٹریننگ کریں، پھر پروٹیکٹر لگوائیں، اور سفر سے پہلے اپنا e-Protector ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں!
⚠️ Disclaimer: This content is based on official notifications from the Bureau of Emigration & Overseas Employment

انا للہ و انا الیہ راجعونمولوی عبدالعزیز پہاڑ محلہ والے ان کی زوجہ محترمہ اور اجمل اور اکمل نذیرٹریکڑ والے ان کی والدہ ر...
11/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
مولوی عبدالعزیز پہاڑ محلہ والے ان کی زوجہ محترمہ اور اجمل اور اکمل نذیرٹریکڑ والے ان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
ان کا نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے پیر والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

اپنا سافٹ سکل سر ٹفیکیٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
24/12/2025

اپنا سافٹ سکل سر ٹفیکیٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں ۔

07/06/2025

اسلام علیکم۔
اناللہ واناالیہ راجعون
بہت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے۔
کہ ہمارے دوست محسن موسئ چاچے بشیر فوجی (مرحوم )کے بیٹے ان کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
نماز جنازہ بعد نماز مغرب ہیر قبرستان میں ادا کی جائے گی.

  🚨اہلے علاقہ کے لیے خوشخبری خوشخبری وحید کلینک پر ڈاکٹر عثمان شاھد ایم بی بی ایس : ایم سی پی ایس جنرل اینڈ فمیلی فزیشن ...
12/05/2025

🚨

اہلے علاقہ کے لیے خوشخبری خوشخبری
وحید کلینک پر ڈاکٹر عثمان شاھد
ایم بی بی ایس : ایم سی پی ایس
جنرل اینڈ فمیلی فزیشن
کل بروز سوار سے مریضوں کا معائنہ کریں گے
شام 05:00 بجے سے
رات 09:00 بجے تک
اڈریس: جموں روڈ نزد UBL BANK ڈالووالی سیالکوٹ

01/10/2021

*مبارک ہو*
*پٹرول127،گیس 210 ،گھی 350, چینی 110، آٹا 70بس آپ نے تب تک نہیں گھبرانا جب تک پھٹے پر نہ ڈال دیاجائے ۔

21/09/2021

نکلا نہ کوئی چاک مرے پیرہن کے بیچ
اُس ہاتھ کی گرفتِ زلیخائی اور ہے
کیا بانس لے کے ناپنے نکلے ہیں دل کو آپ
اس بوند بھر محیط کی گہرائی اور ہے

Shukrya MPA sahib
30/08/2021

Shukrya MPA sahib

This picture is dedicated to all those who like to push the bday boy/girl’s face onto the cake 🎂 Sometimes they build th...
29/09/2020

This picture is dedicated to all those who like to push the bday boy/girl’s face onto the cake 🎂
Sometimes they build the cake too high therefore it need the wooden sticks to hold as support.
So after seeing this picture I hope you think twice before doing it. ✅❤️

اور تم اللہ پاک کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے  #عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ...
02/08/2020

اور تم اللہ پاک کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے
#عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..
ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ ﻧﻪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...

حوصلہ افزائی کیجیئےحوصلہ شکنی تو سبھی کرتے ہیں۔اگر اللّٰہ تعالٰی نے آپ کو زمین کی نعمت سے نوازا ہے تو 2 ہزار روپے خرچ کر...
22/07/2020

حوصلہ افزائی کیجیئے
حوصلہ شکنی تو سبھی کرتے ہیں۔
اگر اللّٰہ تعالٰی نے آپ کو زمین کی نعمت سے نوازا ہے تو 2 ہزار روپے خرچ کرکے ایک فری نرسری ضرور بنائیں
فری نرسری کا بجٹ۔۔۔۔۔1000 پودے
1۔تھیلی کی قیمت 1000x.50=500
2.بیج جامن تقریباً 3کلو 150 روپے
3۔تھیلی میں مٹی بھروانے کی مزدوری 1 روپیہ فی تھیلی یعنی 1000 روپیہ
4۔نرسری لگانے کے لیے درکار جگہ 1 مرلہ۔
500 روپے تھیلی کی قیمت
150 روپے بیج کی قیمت
1000 مزدوری
250 متفرق خرچہ
1900روپے ٹوٹل خرچہ
تیار ہونے والے پودوں کی مالیت 50 روپے فی پودا کے حساب سے 50 ہزار روپے۔ اور نرسری سے لے جانے کا کرایہ و مزدوری 5ہزار روپے ۔ٹوٹل بچت 55000 روپے۔
آپ 2 ہزار روپے خرچ کر کے شجرکاری کے لیے 55 ہزار روپے مالیت کے پودے تیار کرسکتے ہیں۔
یہ پودے سکول مساجد قبرستان ہسپتال عید گاہ جنازہ گاہ میں لگائیں۔
اگر آپ شجرکاری نہی کرسکتے تو شجرکاری کرنے والے افراد کو پودے تیار کر کے عطیہ کریں اور اپنا قومی اور مذہبی فریضہ ادا کریں🌲🌳🌱🌴🌹🌹🌹

Address

Jammu Road Dalowali Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 20:00 - 22:00
Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera pind HEER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share