26/05/2026
شاہ سویٹ اینڈ بیکرز کی جانب سے تمام عالم اسلام اور بالخصوص بیرون ملک مقیم مسافروں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
یہ عید ہمیں ایثار، قربانی اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
آئیں اس عید کو اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ مل جل کر منائیں اور خوشیاں بانٹیں۔
عید مبارک