حکیم ذوالفقار احمد

حکیم ذوالفقار احمد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حکیم ذوالفقار احمد, Nori Gate, Sargodha.

06/03/2026
ہمارا ترک ماجون اعلیٰ معیار کی خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے، جن میں عام طور پر شامل ہوتی ہیں:خالص شہداصلی ترکی کھ...
06/03/2026

ہمارا ترک ماجون اعلیٰ معیار کی خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے، جن میں عام طور پر شامل ہوتی ہیں:
خالص شہد
اصلی ترکی کھجور کا عرق
سفید مصری
تل ممبّرن
جنسنگ
اشوگندا
لونگ، دارچینی اور زعفران
پستہ، بادام، اخروٹ کے قدرتی اجزاء

✨ فوائد:

جسمانی کمزوری دور کرتا ہے
طاقت اور توانائی میں اضافہ کرتا ہے
مردانہ قوت کو مضبوط بناتا ہے
ٹائمنگ اور اسٹیمینا بہتر بناتا ہے
ذہنی و جسمانی تھکن کم کرتا ہے
خون کی روانی اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے

05/03/2026

نا کارہ سے نا کارہ مرد بھی اس نسخے کو پندرہ سے بیس دن لگاتار استعمال کر لے مکمل طور پہ مردانہ طاقت لوٹ آۓ گی ۔۔۔
نفس چاہے سُکڑ کر جتنا بھی چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے ٹائمنگ کتنی بھی کم ہو چکی ہو
مکمل شفاء یاب ہو جاۓ گا

نسخہ اجزاء

ثعلب مصری 50 گرام
سنگھاڑہ خشک 50 گرام
ریگ ماہی نر 20 گرام

تمام اجزاء لکھی گئی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ 20 دن جو مرد استعمال کر لیگا انشااءللہ بفضل خدا تعالی اللہ پاک عافیت والا معاملہ فرما دیگا ،۔۔

05/03/2026

*بواسیر ہمہ قسم کا آزمودہ اور مکمل علاج*

ھوالشافی!
مغز کرنجوہ 100 گرام
گوند کتیرا 100 گرام
تخم لاجونتی 100 گرام

ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 1000 ملی گرام یعنی ڈبل زیرو کے کیپسول بھر لیں۔

مقدار خوراک
ایک کیپسول صبح خالی پیٹ
ایک کیپسول شام خالی پیٹ
ساتھ تازہ پانی استعمال کریں۔

یہ دوا کن کیلئے ہے؟

جنہیں خونی بواسیر ہو
جنہیں بادی بواسیر ہو
جنہیں درد والی، پرانی یا بار بار واپس آنے والی بواسیر ہو
جن کے مقعد کے اردگرد پھنسیاں یا سوجن ہو
جنہیں بار بار کا قبض بواسیر بڑھا دیتا ہو
جن کا آپریشن ہو چکا ہو مگر آرام نہ آ رہا ہو

فائدے
یہ دوا ہر قسم کی بواسیر میں سب سے پہلے اندرونی سوزش کم کرتی ہے۔
جو مسے پکے ہوئے ہوں وہ چند دن میں سکڑنے لگتے ہیں۔
خونی بواسیر میں خون کا بہاؤ رُکتا ہے اور زخم جلدی ٹھیک ہوتے ہیں۔
درد، جلن، خارش اور بھاری پن میں فوری آرام ملتا ہے۔
بھگندر کے آغاز میں یہ نسخہ خاص طور پر فائدہ دیتا ہے۔
قبض کی جڑ پر اثر کرتا ہے، کیونکہ یہ دوا آنتوں کی گرمی، خشکی اور تناؤ خود ٹھیک کر دیتی ہے۔
بغیر کسی اور دوا کے قبض بالکل ختم ہو جاتا ہے۔
جن کا آپریشن ہو جاتا ہے ان میں دوبارہ بواسیر پیدا ہونے سے بچاتا ہے۔

مدتِ استعمال
کم از کم پندرہ دن
بہترین نتائج کیلئے ایک ماہ مکمل استعمال کریں۔

پرہیز
مرچ مصالحہ، تلی ہوئی چیزیں
چاول اور فاسٹ فوڈ
سخت قبض پیدا کرنے والی غذائیں
گھبراہٹ کی حالت میں ٹوائلٹ زور لگانے سے بچیں

کھانے میں استعمال کریں

دلیہ
پھل
سبزیاں
آرام دہ پانی
روزانہ تھوڑی چہل قدمی

ان شاء اللہ چند دن میں واضح فرق محسوس ہوگا اور ایک ماہ میں مکمل راحت ملے گی۔

05/03/2026

تریاق اٹھرا:-
ایک پاو برگ سرو لے کر 20 عدد مرچ سیاہ کے ساتھ کھرل کریں نخودی گولیاں بنا لیں ۔حمل کے تیسرے مہینے شروع کرکے 40 دن تک صبح و شام کھانے کے بعد پانی سے دیں ۔حمل قائم رہے گا اور بچہ پیدا ہونے کےبعد دوبارہ 40 روز کھلائیں بچہ پہ مرض اٹھرا کا کوئی اثر نہیں ہوگا صحت مند اور سلامت رہے گا ان شاء اللہ

05/03/2026

دائمی قبض کا انتہائی شاندار اور آ سان گھریلو علاج
انسان جو کھانا کھاتا ھے اگر وہ چوبیس گھنٹے میں باہر
نہ آ جائے تو وہ کھانا آ نتوں میں خشک ہو کر چمٹ جاتا ھے اور قبض ھو جاتی ھے قبض ھر مرض کی جڑ ہے
ہوالشافی

گلاب کے پھول پچاس گرام
سنا مکی پچاس گرام
سونف پچاس گرام
چینی پچاس گرام
ترکیب تیاری ۔۔ تمام چیزوں کو باریک پیس لیں
ایک چھوٹی چمچ رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں ان شاللہ تعالیٰ قبض دور ھو جائے گی
یہ نسخہ دس دن استعمال کریں

05/03/2026

*شوگر ، گردوں اور اعصابی کمزوری کیلئے*
یہ قرابا دینی نسخہ مشہور و معروف ہے

*ھوالشافی*
حرمل 5 تولہ ، ہالیوں 5 تولہ ، کلونجی 10 تولہ ، میتھی دانہ 10 تولہ ، آملہ خشک 10 تولہ

*ترکیب*
گرائنڈ کر کے 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں

*خوراک*
1 کیپسول پانی کے ساتھ صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد۔۔
اگر کھانے سے پہلے کھانا ہو تو آدھا گھنٹہ پہلے

*فوائد*
شوگر کے لیئے بہت زیادہ مفید ، شوگر کم ہو تو بھی لیول پہ رہتی ہے اور اگر زیادہ ہو تو بھی نارمل رہتی ہے
یہ نسخہ جسم میں ضروری رطوبتیں پیدا بھی کرتا ہے اور ان رطوبتوں کو جسم میں اچھے طریقہ سے جذب بھی کرواتا ہے
جس سے اعصابی نظام بہترین کام کرتا ہے۔۔ نارمل طرز پر قبض کشا بھی ہے
گردوں کی خرابی پہ عمدہ کام کرتا ہے ، جسم کی اخلاط کو بیلنس رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
بے شمار فوائد کا حامل یہ مرکب سستا اور بہت آسانی سے تیار ہو جاتا ہے
عورتوں مردوں پہ یکساں مفید و مؤثر ہے
ہر انسان مرد عورت بنا سکتا ہے ، اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے

05/03/2026

اجوائن خراسانی مٹیالے کلر والی ہوگی ایک تولہ ایک تولہ۔ ریگ ماہی۔ دونوں کو اچھی طرح سے پیس لیں۔ پھر 25 گرام ان میں چلغوزہ ڈال کر پیس لیں پھر 25 گرام بادام ان میں ڈال پھر سب چیزوں کو اچھی طرح سے پیس لیں پھر مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ہم بستری سے 15 منٹ پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ کھالیں پھر یاد کرو گے پھر کہ کسی نے کوئی چیز بتائی تھی

05/03/2026

خشک کھانسی کا جڑ سے خاتمہ
ھوالشافی۔
سو گرام گل مدار تازہ پچاس گرام فلفل سیاہ پچاس گرام نمک سیاہ
تینوں اجزاء کو خوب کوٹیں اتنا کوٹیں کے بالکل یکجان ہوجائیں اور گولی باندھنے کے قابل ہو جائے تو نخودی گولیاں بنالیں۔۔
فوائد۔ خشک کھانسی دمہ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اس دوا کا ادنی سا کمال ہے ۔
والسلام

Address

Nori Gate
Sargodha
40450

Telephone

+923117025957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم ذوالفقار احمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share