Kehkashan cake palace sadiqabad

Kehkashan cake palace sadiqabad 🎂 𝕯𝖊𝖑𝖎𝖈𝖎𝖔𝖚𝖘 𝕭𝖎𝖗𝖙𝖍𝖉𝖆𝖞 𝕮𝖆𝖐𝖊 𝕮𝖚𝖘𝖙𝖔𝖒𝖎𝖟𝖊 𝕮𝖆𝖐𝖊 💗

صرف شہر صادق آباد کے رہائشی رابطہ کریں۔جو لوگ صبح 6 سے شام 6 بجے تک ڈیوٹی کر سکتے ہوں ان کو ترجیح دی جائے گی۔تجربے کی شر...
06/08/2026

صرف شہر صادق آباد کے رہائشی رابطہ کریں۔جو لوگ صبح 6 سے شام 6 بجے تک ڈیوٹی کر سکتے ہوں ان کو ترجیح دی جائے گی۔
تجربے کی شرط لازمی ہے۔
صرف سنجیدہ اور ضرورت مند لوگ رابطہ کریں۔

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کہکشاں کیک پیلس کی انتظامیہ پیارے بچوں کے سنگ آزادی کا جشن منائے گی۔جو بچے 14 اگست والے دن پیدا ...
03/08/2026

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کہکشاں کیک پیلس کی انتظامیہ پیارے بچوں کے سنگ آزادی کا جشن منائے گی۔
جو بچے 14 اگست والے دن پیدا ہوئے ہیں ان کے ب فارم کی کاپی 12 اگست تک جمع کروا دیں اور رسید لے جائیں۔اس کے علاوہ بڑے کیک کے آرڈرز دینے والے معزز کسٹمرز رش سے بچنے کے لیے ایک دن پہلے ایڈوانس آرڈر دے دیں تاکہ بروقت اور بلا تعطل فراہمی جاری رہے۔






27/07/2026
22/07/2026

Address

Hospital Road
Sadiqabad
64350

Telephone

+3287861300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kehkashan cake palace sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kehkashan cake palace sadiqabad:

Shortcuts

Share

Category