16/06/2026
🌙✨ نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں، خوشیوں اور کامیابیوں کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ یہ سال امن، صحت، رزقِ حلال اور ایمان کی مضبوطی کے ساتھ گزرے۔ 🤲
"اے اللہ! ہمیں اس نئے سال میں نیک اعمال کی توفیق عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت نازل فرما۔"
🌟 Happy Islamic New Year 1448 Hijri 🌟