Wasid sweets & bakares

Wasid sweets & bakares shopping and sell

Permanently closed.
08/09/2024

اعلان گمشدگی
ضمیر خان ولد گل زرین ساکن ناظر گھڑئ شبقدر دماغی توازن درست نہیں اس کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03349291474

01/11/2022

Asalam o walikom
Sahar mo pa khair

زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ھے سانپوں سے جس سلوک جرم ھےPost of the day ?
31/07/2022

زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ھے سانپوں سے جس سلوک جرم ھے
Post of the day ?

25/07/2022

Khawand la takleef ma warka wa

05/07/2022

Exactly

*چارسدہ۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کا صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کے  لیے ایس پی انوسٹی گیشن...
03/07/2022

*چارسدہ۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کا صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن سجاد کی سربراہی میں سپشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل۔تحصیل شبقدر اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد گرفتار۔ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد*

چارسدہ کے تحصیل شبقدر میں صحافی افتخار احمد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور قتل ایک آفسوسناک واقعہ ہے۔واقعے میں ملوث ملزمان کسی صورت قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے صحافی افتخار احمد پر فائرنگ کے فوراً بعد رات کو ہی جائے وقوعہ کادورہ کیا۔ائی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری اور آر پی او مردان یاسین فاروق کی ہدایات پر ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے ایس پی انویسٹی گیشن سجاد خان کی سربراہی میں میں پولیس ٹیم تشکیل دی ہے جس میں اے ایس پی شبقدر بلال احمد، ایس ایچ او شبقدر گل شید خان ،سی آئی او شبقدر قیصر خان اوردیگر پولیس افسران شامل ہیں۔پولیس سپیشل ٹیم قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مختلف زاویوں سے تفتیش کررہی ہے۔پولیس ٹیم نے تحصیل شبقدر اور ملحقہ علاقوں میں رات سے ہی آپریشن کا آغاز کردیا ہے اور کئی مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ڈی پی او چارسدہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک اور ان کو یقین دلاتے ہیں کہ انشاءاللہ بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائنگے۔ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کا مزید کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کا کردار ادا کرتے ہیں اور معاشرے کی تشکیل میں صحافی کا اہم کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان حوا کتنے ہی بااثر نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔پولیس فورس اپنی پوری قوت کیساتھ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارراوائیاں جاری رکھی گی۔صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داری ہے اور پولیس فورس اپنی فرائض احسن طریقے سے انجام دی رہی ہے۔

19/06/2022

دہ دنیا خالات نن سبا داسی دی

روح پاوں
18/06/2022

روح پاوں

17/06/2022

سپک سڑی سرہ چی سومرہ خہ کئ

Address

Peshawar

Telephone

+923332007147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasid sweets & bakares posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category