26/05/2026
الحمدللہ 1996 سے ہم پتوکی میں خالص دیسی گھی کی روایتی فیونی اپنے ہاتھوں سے تیار کر رہے ہیں۔ معیار، صفائی اور اصل ذائقہ ہماری پہچان ہے، اسی لیے آج بھی پتوکی میں صرف ہماری ہی ایک دکان ہے جہاں آپ کو حقیقی دیسی گھی کی فیونی ملتی ہے۔ آپ سب کی محبت، اعتماد اور دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ ❤️