25/08/2026
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙💚
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
آقا ﷺ کی آمد مرحبا 🌹
سرکار ﷺ کی آمد مرحبا 💚