Hafizabad City Pakistan

Hafizabad City Pakistan Hafizabad is a city of Punjab,Pakistan
(263)

12/04/2026

سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat Deputy Commissioner Hafizabad School Education Department HFD

12/04/2026
اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد وزٹRana Sikandar Hayat Deputy Commissioner Hafizabad School Education Department HFD
12/04/2026

اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد وزٹ
Rana Sikandar Hayat
Deputy Commissioner Hafizabad
School Education Department HFD

12/04/2026

سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat

سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد Rana Sikandar Hayat
12/04/2026

سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat

05/04/2026

Advanced ERCP facility now available in Hafizabad 🏥✨
Get modern treatment for bile duct & pancreas issues at Saqib Bashir General Hospital.

  تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعنیات کر دی گئی. پنڈی بھٹیاں سرکل میں تھانہ جلالپور بھٹیاں میں سب انسپکٹر ماہم زاہرہ ک...
02/04/2026

تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعنیات کر دی گئی. پنڈی بھٹیاں سرکل میں تھانہ جلالپور بھٹیاں میں سب انسپکٹر ماہم زاہرہ کو ایس ایچ او تھانہ جلال پور بھٹیاں تعینات کر دیا گیا ہے. اس سے قبل ضلع حافظ آباد میں کسی بھی تھانہ کسی خاتون ایس ایچ او کی تعیناتی نہیں ہے یہ ضلع حافظ آباد کی تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او ہیں. قدامت پسند تھانے میں خاتون ایس ایچ او کی تعیناتی سے تھانہ کلچر میں بہتری کی امید کی جا رہی ہے.

صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سپورٹس جمنازیم اور کرکٹ اسٹیڈم کا دورہ کیا،صوبائی وزیر نے سپورٹس جمنازیم میں جا...
02/04/2026

صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سپورٹس جمنازیم اور کرکٹ اسٹیڈم کا دورہ کیا،
صوبائی وزیر نے سپورٹس جمنازیم میں جاری رینوویشن کے کام کا جائزہ لیا،جمنازیم کے تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
کرکٹ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس اور اسکی تزئین و آرائش کی جائیگی۔ سپورٹس جمنازیم میں واکنگ ٹریک بنانے کی ہدایت
حافظ آباد میں ہاکی آسٹرو ٹرف اسٹیڈیم بھی بنایا جائیگا، کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پی سی بی سے مل کر پنجاب اور ہر ضلع کی کرکٹ ٹیم بنا رہے ہیں۔صوبائی وزیر اسپورٹس پنجاب







Address

Panjab
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad City Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafizabad City Pakistan:

Share