30/10/2024
Writer wants to clear that these all thoughts are taken from a holy book ، who is Un written & Un told ، based upon senses،
اِک بات ہے ہونٹوں پہ جو آئی نہیں
بس آنکھوں سے ہے جھانکتی
آواز کے ساز میں اٹھلاتی
خوشبو کی طرح
خوشبو جو بے آواز ہے
کوئی مدھر سا ساز ہے
لیکن یہ جو ایک ساز ہے
احساس ہی احساس ہے
جس کا پتہ تم کو بھی ھے
جس کی خبر ہم کو بھی ھے
دنیا سے بھی چھپتا نہیں
جانے یہ کیسا راز ھے