Ghazi Foods & Baker's

Ghazi Foods & Baker's Good Food Make Good Health so Eat Healthy Live Healthy
We Make Pure Perfect Products We Make Fresh & healthy Milky Rusk

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل پہلا روزہ
18/02/2026

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل پہلا روزہ

غازی فوڈز اینڈ بیکرز ملتان03311341347
27/12/2025

غازی فوڈز اینڈ بیکرز ملتان
03311341347

9 دسمبر 2025) حکومت نے سرکاری ملازمین کو آفس کا وقت ختم ہونے کے بعد باس کا فون نہ اٹھانے پر قانون سازی کا آغاز کر دیا ...
12/12/2025

9 دسمبر 2025) حکومت نے سرکاری ملازمین کو آفس کا وقت ختم ہونے کے بعد باس کا فون نہ اٹھانے پر قانون سازی کا آغاز کر دیا ہے۔

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں دفتری اوقات کے بعد دفتر کی فون کالز اور ای میلز کو نظر انداز کرنے کا حق دینے کے لیے ’’رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ‘‘ نامی بل پیش کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رکن اسمبلی سپریا سولے کی جانب سے پیش کیے گئے پرائیویٹ ممبر بل میں کہا گیا ہے کہ ہر ملازم کو یہ قانونی حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ دفتر کے وقت کے بعد اپنے باس کی نہ کال ریسیو کرے اور نہ ہی ای میل کا جواب دینے کا پابند ہو۔

اس کے علاوہ بل خواتین ملازمین کے لیے خصوصی ایام میں دفتر کے اندر ہائی جین سہولتیں فراہم کرنے اور باقاعدہ ’’پیڈ لیو‘‘ دینے کی تجویز بھی شامل کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس آسٹریلیا میں بھی ملازمین کو دفتری اوقات کے بعد ’ڈس کنیکٹ‘ ہونے کا قانونی حق دیا جا چکا ہے۔

10/12/2025

غازی فوڈز اینڈ بیکرز ملتان
03311341347
#رسک #ملتان

جن کے شوہر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں اُن خواتین سے کبھی پوچھا ہے کہ کس طرح سے گھر چلائے جاتے ہیں____؟کتنی مشکلات آتی ہیں__...
10/12/2025

جن کے شوہر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں اُن خواتین سے کبھی پوچھا ہے کہ کس طرح سے گھر چلائے جاتے ہیں____؟

کتنی مشکلات آتی ہیں___؟
رزق حلال کمانے کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں___؟

یہ ایک عورت ہے باہر اس نے سِم بیچنے کے لیے ٹیبل لگائی ہوئی ہے اور کرسی پر بیٹھی ہے___
اور کھانے کا وقت ہے تو گھر کا ساتھ لایا ہوا کھانا کھا رہی ہے _____❤

میں آپ لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہیں پر ایسی عورتوں کو دیکھیں تو ان کی غیر محسوس انداز میں تھوڑی تھوڑی مدد کردیا کرے،یعنی بلاوجہ ہی کوئی چیز خرید لیا کریں___
آپکی تھوڑی سی غیر محسوس انداز میں کی گئی انکی مدد ان کے لیے بہت خوشی کا سبب بن سکتی ہے اور انکے گھر کے ( سارکٹ ) کو چلانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے____!❤
میں سمجھتی ہوں کہ مرد و عورت کیلئے گناہ کا راستہ اختیار کر کے پیسہ کمانا بہت آسان ہے، مگر رزق حلال کما کر خود بھی کھانا اور اپنے اہل و عیال کو بھی کھلانا بہت مشکل ہے___ اور ہمیں رزق حلال کے مشکل راستے کو چننے والے انسانوں کی مدد کرنی چاہیے، مرد و عورت کی تفریق سے بالاتر ہو کر____!😊
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں____!

Ghazi Foods & Bakers Multan03311341347
10/12/2025

Ghazi Foods & Bakers Multan
03311341347

عوام دوست ماحول پیدا کریں ۔۔۔معاشرے کی تشکیل میں ریاستی کردار ادا کریںMaryam Nawaz Sharif
01/12/2025

عوام دوست ماحول پیدا کریں ۔۔۔معاشرے کی تشکیل میں ریاستی کردار ادا کریں
Maryam Nawaz Sharif

پنجاب کی موجودہ صورتحال لوگ سوتے وقت بھی ہیلمٹ پہن کر سو رہے ہیں....
30/11/2025

پنجاب کی موجودہ صورتحال لوگ سوتے وقت بھی ہیلمٹ پہن کر سو رہے ہیں....

Ghazi Foods & Bakers MultanWhats app @03311341347
16/11/2025

Ghazi Foods & Bakers Multan
Whats app @03311341347

Address

Budhla Sant
Multan
60060

Telephone

+923311341347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Foods & Baker's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazi Foods & Baker's:

Share