Al Haq Store Garhi Kapura

Al Haq Store Garhi Kapura Mainly a grocery store in main Kot Bazar, Garhi Kapura, we deal in all kind of buy/sell of mobile phones and its accessories.

Additionally facility of sending/receiving money through Easy Paisa, Omni, JS banking, Mobi Cash, Time Pay, HBL Express, Upaisa and Mobile Paisa. Facility of photostat, printing and scanning proves to be icing on cake.

Pakistan Army Jobs
28/02/2026

Pakistan Army Jobs

وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام نظامات حج سیکٹر آئی-14 (حاجی کیمپ اسلام آباد) میں ڈیلی ویجز آسامیوں پر مقامی ابادی کے مند...
25/02/2026

وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام نظامات حج سیکٹر آئی-14 (حاجی کیمپ اسلام آباد) میں ڈیلی ویجز آسامیوں پر مقامی ابادی کے مندرجہ ذیل اہلیت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

24/02/2026

عید کے بعد باکو کے لیے خصوصی آفرز دستیاب ہیں۔ جو حضرات اپنی ٹریول ہسٹری بنانا چاہتے ہیں یا سیاحتی دورے پر جانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ محدود نشستوں کے ساتھ خصوصی فلائٹس دستیاب ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ بروقت بکنگ یقینی بنائی جا س

دستک موبائل ایپ کے ذریعے ایک گھنٹے میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں-حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی خدمات کی فراہمی میں ا...
24/02/2026

دستک موبائل ایپ کے ذریعے ایک گھنٹے میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں-

حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی خدمات کی فراہمی میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے LTV/HTV ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے۔ یہ سہولت خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اور ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ محکمہ کے انتظامی تعاون سے تیار کی ہے، اور اب یہ خدمت دستک موبائل ایپ پر دستیاب ہے۔

اب شہری اپنے گھروں سے ہی مختلف اقسام بشمول ا یل ٹی وی اور ایچ ٹی وی ٹرانسپورٹ گاڑیوں، ٹریکٹر، رکشہ اور روڈ رولر کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس مکمل ڈیجیٹل نظام میں آن لائن بایومیٹرک تصدیق اور ڈیجیٹل فیس کی ادائیگی شامل ہے، جس سے ٹرانسپورٹ دفاتر کے دوروں کی ضرورت ختم ہو گئی ہے۔ عمل مکمل ہوتے ہی فوری طور پر ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جاتا ہے۔

اس اقدام کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا، انتظامی رکاوٹوں کو کم کرنا اور خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولت فراہم کرنا ہے۔

20/02/2026
19/02/2026

رمضان کے پہلے عشرے کی دعا :
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ*.

16/02/2026

*مردان بورڈ فرسٹ ائیر سیکنڈ ائیر پرائیویٹ ایڈمشن کے لیے الحق سٹور اینڈ ڈیجیٹل سروسز سے رابطہ کریں۔*

خوشخبری!بینکوں میں ای اسٹام حاصل کرنے کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے ہونے اور گھنٹوں انتظار کرنے کا سلسلہ اب ختم ہو چکا ہے۔...
07/02/2026

خوشخبری!
بینکوں میں ای اسٹام حاصل کرنے کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے ہونے اور گھنٹوں انتظار کرنے کا سلسلہ اب ختم ہو چکا ہے۔
اب گڑھی کپورہ میں الحق اسٹور اینڈ ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے آپ کو ای اسٹام محض 10 منٹ میں، نہایت آسان اور تیز رفتار طریقے سے دستیاب ہوگا۔
وقت کی بچت، معیاری سہولت اور قابلِ اعتماد سروس —

19/01/2026

*کے پی کے پولیس جابز مردان آخری تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔*

14/01/2026

*کےپی مردان پولیس آخری باریخ 15 جنوری ہے۔ اپلائی اور بائیو میٹرک کے لیے الحق سٹور تشریف لائیں۔*

خوشخبری! اب جدید ڈیجیٹل سہولیات اور نئی جدت کے ساتھ و (DFPO) ڈیجیٹل فرنچائزالحق اسٹور اینڈ ڈیجیٹل سروسز میں باقاعدہ طور ...
07/01/2026

خوشخبری! اب جدید ڈیجیٹل سہولیات اور نئی جدت کے ساتھ و (DFPO) ڈیجیٹل فرنچائز
الحق اسٹور اینڈ ڈیجیٹل سروسز میں باقاعدہ طور پر دستیاب ہے۔
اب آپ اپنے اہم دستاویزات پاکستان کے ہر کونے میں نہایت آسانی اور محفوظ طریقے سے آن لائن ٹریکنگ کے ساتھ ارسال کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنے عزیز و اقارب کو پارسل یا دستاویزات بھیجنا چاہتے ہیں تو یہ سہولت بھی یہاں محفوظ، تیز اور قابلِ اعتماد انداز میں فراہم کی جا رہی ہے۔

السلام علیکمنہم اور دہم جماعت کے داخلے جاری ہیں۔داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 جنوری 2026 ہے۔داخلہ کروانے کے لیے الحق ...
07/01/2026

السلام علیکم
نہم اور دہم جماعت کے داخلے جاری ہیں۔
داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 جنوری 2026 ہے۔
داخلہ کروانے کے لیے الحق اسٹور اینڈ ڈیجیٹل سروسز تشریف لائیں اور بروقت اپنا داخلہ مکمل کروائیں۔
تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہیں۔

Address

Kot Bazar Al Haq, Market Garhi Kapura Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 07:30 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

03113484831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haq Store Garhi Kapura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haq Store Garhi Kapura:

Share