07/01/2026
To be counted,,,,
اسنیک کے مراحل کے بعد پھولوں کو زحمت دی زرا سج جاؤپیار سے
سب سے زیادہ مزہ سرپرایز باکس کا ایا
کیسے ارینج ہو اور اسکے ساتھ بچوں کا باربار یہ دیکھنا کہ ہمارے لیے کوئی. چاکلیٹ بچ جایے😍
لیکن آسانی اتنی آسان کہاں، ،، اب غباروں میں ہیلیم گیس مانسہرہ میں کہاں
پھر رائیڈر بھائی کو فون کھڑکایا،، ججواب آیا باجی یہ مانسہرہ ہے😊
بچوں کی مدد کے بغیر ناممکن کو ممکن بنایا
اور الحمدللہ اتنا پیارا گفٹ تیار ہوا
، ابھی کہاں جناب
دور نگر سے جن کو کیک لینے بھیجا گیا
معلوم ہوا وہ باییک پر آرہے ہیں
😢
اب دل زور سے چیخا، ،، نہیں نہیں
Cake by amna's
Proud to be Pakistani