24/06/2026
*یومِ عاشورہ* 🖤
کربلا کا پیغام: حق پر ڈٹ جاؤ، ظلم کے آگے نہ جھکو۔
حضرت امام حسینؓ کی قربانی صبر اور استقامت کا درس ہے۔ اللہ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
Faisalabad Food Festival, Thana Road Kot Addu