21/02/2025
بڑے میاں سوغات اینڈ سویٹس پر ٹھنڈی بوتل کا آغاز ہو چکا ہے!
جیسے جیسے موسم بدل رہا ہے، ویسے ویسے تازگی کی طلب بڑھتی جا رہی ہے۔ خالص دودھ سے بنی ٹھنڈی بوتل اب دستیاب ہے—قدرتی ذائقہ، غذائیت سے بھرپور اور مکمل تازگی کا احساس!
ابھی سے اپنے دن کو مزیدار بنائیں اور تازگی کا لطف اٹھائیں!
آج ہی بڑے میاں سوغات اینڈ سویٹس، خان پور پر آئیں اور خالص دودھ کی تازگی کا مزہ لیں!