23/06/2026
نذرِ نیاز کے لیے خصوصی پیشکش! 🤲
پفس، پیٹیز اور بیکری آئٹمز پر بڑی رعایت!
محرم الحرام کے اس مہینے میں نیاز کی تیاری اب ہوئی اور بھی آسان۔ الکمال سویٹس اینڈ بیکرز سے حاصل کریں اعلیٰ معیار کے بیکری آئٹمز بالکل تازہ اور خصوصی ڈسکاؤنٹ پر۔
صرف بہترین اجزاء سے تیار کردہ پروڈکٹس، جو آپ کی نذر و نیاز کو بنائیں خاص۔
📥 ابھی ان باکس کریں یا کال کریں: 724 38 26 0316
✨ الکمال سویٹس اینڈ بیکرز — معیار اور ذائقہ، ہمیشہ آپ
کے ساتھ!