Madad

Madad Madad Welfare Trust,
think outside the circle
Doing bestest for the unemployment, Poorly people , w

گھر میں رہ کر کورونا سے تو بچہ جا سکتا ہے بھوک سے نہیںکرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقدار...
03/05/2020

گھر میں رہ کر کورونا سے تو بچہ جا سکتا ہے بھوک سے نہیں

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں

Contact for donation
0300-2076561

کورونا کی اس مشکل گھڑی میں اپنے بہن بھائیو کی مدد کریں . آپکی چھوٹی سی مدد کسی كے پیٹ کی بھوک مٹا سکتی ہے .مدد ویلفیئر ٹ...
27/04/2020

کورونا کی اس مشکل گھڑی میں اپنے بہن بھائیو کی مدد کریں . آپکی چھوٹی سی مدد کسی كے پیٹ کی بھوک مٹا سکتی ہے .
مدد ویلفیئر ٹرسٹ کو امداد دیں تاکہ ہم اِس مشکل وقت میں اپنے بھائیو بہنوں کی مدد کر سکیں .

Contact for donation
0300-2076561

اللہ كے حکم سے  مدد ویلفیئر ٹرسٹ نے اپنے بہن بھائیو کو راشن تقسیم کیا .اللہ سے دعا ہے كے یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے ...
25/04/2020

اللہ كے حکم سے مدد ویلفیئر ٹرسٹ نے اپنے بہن بھائیو کو راشن تقسیم کیا .
اللہ سے دعا ہے كے یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے آمین .

لوگوں کی مدد میں مدد ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں .

For Donation and Support Kindly Contact
Contact 92 300 2076561

Ramadan is again among us with bundles of Blessings. So, Let’s pray to God to bestow politeness in our way of speaking, ...
24/04/2020

Ramadan is again among us with bundles of Blessings. So, Let’s pray to God to bestow politeness in our way of speaking, prosperity in our resources so we can donate more to His people.

♥️♥️♥️♥️♥️Ramadan Mubarak.♥️♥️♥️♥️♥️

For more details or any query please inbox us.
Our Address: Shop 3-C, 35th Street, Tauheed Commercial
Near Ideal Bakery DHA, Karachi, Pakistan.

میڈم نادیہ عمیر کی نگرانی میں راشن کی پیکنگ کا کام جاری ہے . اور جو لوگ مدد ویلفیئر ٹرسٹ سے کونٹیکٹ کر رہے ہیں راشن كے س...
18/04/2020

میڈم نادیہ عمیر کی نگرانی میں راشن کی پیکنگ کا کام جاری ہے . اور جو لوگ مدد ویلفیئر ٹرسٹ سے کونٹیکٹ کر رہے ہیں راشن كے سلسلے میں . انشااللہ ان سب کو جلد ہی راشن مل جائے گا .

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں

Contact for donation
Nadia Umair
0300-2076561

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں              ...
18/04/2020

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں

Contact for donation
0300-2076561

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں              ...
18/04/2020

کرونا وباء کی اس مشکل گھڑی میں اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے حقداروں تک انکا حق پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں

Contact for donation
0300-2076561

سچ ہے جب کسی کی مدد کا سوچو کو اللہ وسیلا بنا دیتا ہے .اللہ كے حکم سے مدد ویلفیئر ٹرسٹ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کے اِس م...
14/04/2020

سچ ہے جب کسی کی مدد کا سوچو کو اللہ وسیلا بنا دیتا ہے .

اللہ كے حکم سے مدد ویلفیئر ٹرسٹ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کے اِس مشکل حالات میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کی جائے . اور آج مدد ویلفیئر ٹرسٹ کو ایک صاحب نے اماؤنٹ ڈی ہے اور نام بتانے کو منع کیا ہے .

اگر آپ میں سے کوئی بھی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے تو ہم سے کونٹیکٹ کریں اور چاہے تو خود اپنے ہاتھ سے لوگوں میں راشن تقسیم کریں .

11/04/2020

Address

Karachi
75500

Telephone

+923002076561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madad:

Share