Purchase without fear

Purchase without fear you all can purchase any kind of accessories.. you can contact us to sell your preloved dresses shoe

18/08/2024

"Craving something sweet? Our fudge brownies are the perfect choice for a delightful treat that will leave you wanting more!"

TRIPPLE CHOCOLATE FUDGE BROWNIE

Karachi

To place your orders call or what’s app
03368529641

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.

-
-
-
-
-
-
-
- decorating
-

06/01/2023
06/01/2023
08/09/2022

مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ بہت زیادہ مس مینجمنٹ چل رہی ہے پورے شہر کراچی میں۔اج تھوڑی دیر کو گھر سے باہر نکلی تو دیکھا ہر تھوڑے فاصلے پر کیمپ لگے یوئے ہیں امدادی مختلف تنظیموں کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے اور راشن کے سامان سے بھرے ہوئے ہیں۔ساتھ ہی سڑکوں پر غربت بھی ڈیرہ جمائے نظر آئی پھٹے پرانے کپڑوں اور چپلوں میں مجبور غریب لوگ ۔
ایسا بھی تو ہے تو کہ اس راشن اور کھانے کو وہ غریب للچائی نظروں سے دیکھ رہے ہیں کہ کوئی ہمیں اس میں سے کچھ دے دے یہ تو غریب کو مار دینے والی بات ہوئی پوری دنیا سے امداد مل رہی ہے پیٹ تو اللہ بھر دے گا اس کا وعدہ ہے کیا ہی اچھا ہوتا کہ ہر ادارہ ،تنظیم ،سیاسی جماعت مل کر بیٹھتے ایک لائحہ عمل بناتے ایک ایک شہر کو آپس میں بانٹ لیتے یوں لوگوں کو رسوا کرکے صرف کھانے کا اہتمام نہ کرتے ایک ایک شہر کو دوبارہ بسانے اور پاوءں پر کھڑا کرنے کے لئے کوئی سیٹ اپ کرتے کہ میں سکھر شہر میں جاوءں گا اسے سارے کام دیکھوںگا ،میں خیر پور کو ،میں سانگھڑ کو،میں سوات کو اور ہر شہر کے لئے ٹیمیں بن جاتیں صرف راشن جمع کرنا پھینک پھینک کے دینا پھر چلے آنا۔یہ تو کوئی حل نہیں کراچی کی خود کی حالت خراب ہے پھر بھی جو لوگ یہاں سفید پوش ہیں بارشوں سے جن کا نقصان ہوا ہے بجلی کے بل جن کو تڑپا رہے ہیں انکو اسطرح کی چیزیں جب روڈ پر نظر آتی ہونگی تو انکے دل میں بھی خواہش جاگتی ہو گی کوئی ان کو بھی کچھ دے دے۔میں صرف اتنا کہنا چاھتی ہوں سب کا زور راشن پر ہے بحالی کے کام کو کرے گا یہ واضح نہیں اور سب ایک ہی کام کر رہے ہیں دوڑ لگی ہوئی ہے کس نے کتنے ٹرک جمع کر لئے کاش کوئی ایسا سمجھدار بندہ بھی ہوجو کہے کہ اب علاقے بانٹو اور راشن پر نہیں بحالی پر لگاوء قوم کو۔آمین
یہ میری رائے ہے جو مجھے محسوس ہوا آپ کی رائے اس سے مختلف بھی ہو سکتی ہے

Lollypop Side Tail Polka Dot KurtiMesurementChest 20Side length 30Tail Length 47FabricLilanPrice950/-
20/01/2022

Lollypop Side Tail Polka Dot Kurti

Mesurement
Chest 20
Side length 30
Tail Length 47

Fabric
Lilan

Price
950/-

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Purchase without fear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Purchase without fear:

Share

Category