26/04/2018
"""ایک نظر ادھر بھی ۔ ایک سچا واقع
پشاور میں ایک خان صاحب جن کا نام ملکھان گل زئ ہے نے ایک ACایئر کنڈیشنر خریدا اور خود گھر میں فٹ کر لیا . لیکن فٹ کرنے کے بعد خان صاحب نے کبھی ٹھنڈی کیا گرم ہوا کا بھی مزا نہیں چکھ سکا . اور پھر خان صاحب نے کمپنی میں شکایت درج کروا دی پھر جب مکینک چیک کرنے آیا پھر یہ سب دیکھ کر بے ہوش ہو گیا 😂