Sawera Sweets & Bakers Jhang

Sawera Sweets & Bakers Jhang خالص ذائقے کی پہچان! سویرا سویٹس اینڈ بیکرز –

23/11/2025
06/06/2025


31/05/2025

"سویرا سویٹس اینڈ بیکرز پر تیار کی جاتی ہیں خالص فریش اجزاء سے بنی مٹھایاں— خالص اجزاء، خالص محبت کے ساتھ! 💕
آج ہی چکھیں! #سویراسویٹس

خالص ذائقے کی پہچان! سویرا سویٹس اینڈ بیکرز –

Eid Mubarak
31/03/2025

Eid Mubarak

28/03/2025

سویرا سویٹس برانچ نمبر 4 سرکلر روڈ بالمقابل پولیس چوکی جھنگ صدر کی شاندار افتتاحی تقریب ہو چکی ہے! 🎉 یہاں آپ کو تازہ، خالص اور لذیذ مٹھائیاں ملیں گی، جو ہر خاص موقع کو مزید میٹھا بنا دیں گی۔

آئیے، ہماری دکان پر اپنی پسندیدہ مٹھائیاں چکھیں، اور خوشیوں کو مزید بڑھائیں!

16/03/2025

خوشخبری!
ذائقے، مٹھاس اور معیار کا نیا امتزاج آپ کے علاقہ سرکلر روڈ نزد پولیس چوکی جھنگ صدر میں حاضر ہے۔

الحمدللہ! سویرا سویٹس اینڈ بیکرز شاپ کا افتتاح 18 رمضان المبارک کو ہونے جا رہا ہے۔
دیسی مٹھائیوں سے لے کر جدید بیکری آئٹمز تک، ہر چیز خالص اجزاء اور بہترین ذائقے کے ساتھ۔

خصوصی افتتاحی آفر:
افتتاحی 3 دن سویرا مصنوعات پر خصوصی ڈسکاونٹ

سویرا سویٹس ۔ہر خوشی کیساتھ اب آپکے علاقہ سرکلر روڈ بالمقابل پولیس چوکی جھنگ صدر میںلذیز مٹھائیاں ،مزیدار کیک اور دلکش ب...
15/03/2025

سویرا سویٹس ۔ہر خوشی کیساتھ
اب آپکے علاقہ سرکلر روڈ بالمقابل پولیس چوکی جھنگ صدر میں
لذیز مٹھائیاں ،مزیدار کیک اور دلکش بیکری آئٹمز کے ساتھ حاضر ہو رہے ہیں سویرا سویٹس پر آئیں اور ہر لمحہ میٹھا بنائیں۔۔

Address

Circular Road Opp. Police Station
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawera Sweets & Bakers Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category