28/04/2023
عید کی خریداری کیلئیے طارق روڈ جائیں تو وہاں ڈالمن مال کے باہر ماسک, ڈائری, کیچین اور دیگر اشیاء بیچتے محمد علی بھائی سے کچھ خریدلیں, نابینا ہونے کے باوجود رزق حلال کمانے والے محمد علی بھائی کو سلام پروردگار انکے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔