BaBa Safdar Sweets

BaBa Safdar Sweets Baba safadr family is working as sweets and bakers for the last 45 years in Haveli Lakha Punjab Pakistan. we are famous for our real desi taste.

we are trying to develop real desi taste and quality products. we welcome you to our page.

28/11/2023
بنگالی رس گلہ گھی اور آئل کے بغیر تیار کردہCall/Sms/WhatsApp:🛒Free Home Delivery 📞Contact:+923000048309                 ...
15/11/2023

بنگالی رس گلہ
گھی اور آئل کے بغیر تیار کردہ
Call/Sms/WhatsApp:
🛒Free Home Delivery
📞Contact:+923000048309

بابا صفدر سویٹس حویلی لکھا اپنے محسن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کو فکرِ پاکستان دینے پر خراجِ تحسین...
08/11/2023

بابا صفدر سویٹس حویلی لکھا اپنے محسن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کو فکرِ پاکستان دینے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ملک و قوم کی تعمیر وترقی ان کی تعلیمات میں مضمر ہے ۔
اللّٰہ اپنے حبیب کے صدقے ہمیں اپنے محسنوں کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

*ملکی لڈو*دیسی گھی سے تیار کردہ پورے پاکستان میں TCS کے ذریعے فری ہوم ڈیلیوری۔📦  Delivery Time: 1 to 2 Days in all Pakis...
05/11/2023

*ملکی لڈو*
دیسی گھی سے تیار کردہ
پورے پاکستان میں TCS کے ذریعے فری ہوم ڈیلیوری۔
📦 Delivery Time: 1 to 2 Days in all Pakistan
Call/Sms/WhatsApp:
🛒Free Home Delivery
📞Contact:+923000048309

بابا صفدر سویٹس حویلی لکھا کی جانب سے اپنے کرم فرماؤں کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔۔۔
21/04/2023

بابا صفدر سویٹس حویلی لکھا کی جانب سے اپنے کرم فرماؤں کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔۔۔

31/12/2022

کل کا دن آنے والی 365 صفحات والی کتاب کا پہلا خالی صفحہ ہے۔۔۔۔۔ اس صفحے پر اچھا اچھا لکھئے گا ساری کتاب خوبصورت بن جائے گی انشاء اللہ
بابا صفدر سویٹس حویلی لکھا کی جانب سے نئے سال کی مبارک۔
آؤ عہد کریں خود کے ساتھ وفا کا، پیار کا، معیار کا، جزبے کا، ظرف کا، احساس کا اور ایک دوسرے کے ساتھ کا

Address

Haveli
56020

Telephone

+923000048309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaBa Safdar Sweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BaBa Safdar Sweets:

Share

Category