Aman Islahi Jirga Muftiabad Charsadda

Aman Islahi Jirga Muftiabad Charsadda Aman Islahi jirga is Registered Under The Social Welfare Act 1961. Its Aim To Promote Awareness, Edu

Exective board
President: Mir Afzal khan (Graduation)

Voice President: M. Alam Khan (MSc Geology)

Senior Vioce President: Bacha Gul

Genral Secretary: Zahid Ullah (M.A)

Press Secretary: Ilyas Mohmand (BSc)

Finance Secretary: Alamzeb Bacha

Office Secreatry: Nadir Khan (B.A)

MEMBERS

M Hussain, Haji Yousaf Durani, Haji Zar Gull, Haji Aziz, Haji M Nazir, Sarfraz Khan

12/08/2023

شہداء بابڑہ چارسدہ۔ دولسم اگست.
اس وقت یعنی 1948 میں باچا خان جیل میں تھے جبکہ خدائی خدمتگار تحریک کے رضاکار حکومت وقت( خان عبدالقیوم خان مسلم لیگ ) کے خلاف اور با چا خان کے رہائی کے لئے بابڑہ چارسدہ میں احتجاج کر رہے تھے۔
قیوم خان نے دفعہ 144 لگایا تھا کہ احتجاح کو روک سکھے احتجاج تو ہوا اور ہزاروں رضاکار بھی جمع ہوئے دوسرے طرف قیوم خان (اس وقت کے وزیر اعلی )نے پولیس کو حکم دیا کہ اس کو منتشر کردیں لوگ ذیادہ تھے منتشر کرنے کے لئے پولیس کے پاس کوئی اور اپشن نہ تھا اور قیوم خان سے اجازت لیکر Straight Firing شروع کردی۔ جس میں حکومتی عداد شمار کے مطابق 25 لوگ مر گئے جبکہ 35 زحمی ہوئے۔ لیکن دوسرے طرف مقامی لوگوں اور خدائی تحریک کے رضاکاروں کے طرف سے 600 سے بھی ذیادہ لوگوں کی تعداد بتائی تھی۔
ظلم کی بات یہ تھی کہ اس وقت قیوم خان پشاور میں ایک جلسے سے خطاب کررہے تھے اور اس نے یہ کہا کہ پولیس کے پاس مذید اسلحہ نہیں تھا ورنہ یہ قتل عام اتنا کم نہ ہوتا جبکہ دوسرے طرف سرکاری ہسپتالوں کو کہا گیا تھا کہ کوئی بھی بابڑہ کےمریضوں کا علاج نہ کریں۔
بابڑہ واقعہ اس وقت پیس ایا تھا جب قائد اعظم محمد علی جناح زندہ تھے مگر بہت بیمار تھے اور وہ زیارت بلوچستان میں تھے۔ قیوم خان کے پاس بھی ایسا کرنے کے بہت سے جواز ہونگے کہ اس نے ایسا کیوں کیا لیکن ظلم ظلم ہوتا ہے جو بھی کریں اور جس پر بھی ہو ہم اسکے خلاف ہیں۔ شکریہ

22/01/2022
افغان امور کے ماہر اور بزرگ صحافی رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کر گئے ۔
10/09/2021

افغان امور کے ماہر اور بزرگ صحافی رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کر گئے ۔

15/08/2021
آپ کی  ہوائی فائرنگ سے کسی کی عید برباد ہو سکتی ہے ۔اللہ کے واسطے ہوائی فائرنگ سے پر ہیز کریں ۔
19/05/2020

آپ کی ہوائی فائرنگ سے کسی کی عید برباد ہو سکتی ہے ۔اللہ کے واسطے ہوائی فائرنگ سے پر ہیز کریں ۔

Address

Charsadda

Telephone

03018833887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Islahi Jirga Muftiabad Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share