Aqsa Bakers

Aqsa Bakers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsa Bakers, Bakery, Branch 1: Al Abbas Market, Qurtaba Chowk Near Motorway Chakri Interchange Rawalpindi , , Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari bank, Chakri.

Aqsa Bakers
Daily Fresh Cakes, Sweets & Fast Food
"کیونکہ ہم بناتے ہیں آپ کی خوشیوں کو خاص"
Branch 1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda
Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari Bank
For Orders & Booking: 0318 5600024

کبھی سوچا ہے؟آپ کی ایک چھوٹی سی خریداری  آپ کے لیے بڑی نیکی بھی بن سکتی ہے؟ہماری بیکری میں آپ کو ملتی ہیں تازہ، میعاری ا...
12/05/2026

کبھی سوچا ہے؟

آپ کی ایک چھوٹی سی خریداری
آپ کے لیے بڑی نیکی بھی بن
سکتی ہے؟

ہماری بیکری میں آپ کو ملتی ہیں
تازہ، میعاری اور خلوص سے بنائی
گئی چیزیں

لیکن یہاں بات صرف ذائقے تک
محدود نہیں بلکہ ہم ہر مہینے
آپ کی خریداری کا ایک
مخصوص حصہ مسجدِ اقصیٰ
کے لیے جمع کرواتے ہیں۔

اور اس کی باقاعدہ رسید بھی
آپ کو دکھاتے ہیں

کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ
صرف اچھا بیچنا کافی نہیں،
اچھی نیت سے دینا بھی ضروری ہے۔

آئیں…
آج ہی ہماری بیکری وزٹ کریں
اور ساتھ ہی اس صدیقۂ جاریہ
میں اپنا حصہ ڈالیں

Buy with Purpose

Our Locations:

Branch1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda

Branch 2: Chak Beli Khan, Near Askari Bank

For Orders & Booking:
0318-5600024



20/04/2026

کیا آپ کو بھی کچھ کرسپی اور جوسی کھانے کی تلاش ہے؟

اقصی بیکرز لایا ہے آپ کے لیے ذائقہ
اور بچت ایک ساتھ!

ہمارا اسپیشل زنگر برگر اب تیار ہے!

کرسپی چکن، جوسی ذائقہ اور
ہر بائٹ لاجواب

فیملی گیدرنگ ہو یا ہو دوستوں کی بیٹھک، ہمارا یہ برگر آپ کے لمحات کو بنا دے گا اور بھی یادگار

اب باہر جانے کی ضرورت نہیں، بس ایک کال کریں اور گرما گرم زنگر برگر آپ کی دہلیز پر!

ہم کوالٹی اور تازگی پر کبھی بھی کمپرومائز نہیں کرتے۔

آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر
واٹس ایپ کریں
https://wa.me/923185600024

یا وزٹ کریں قریبی برانچ

📍AQSA BAKERS

Branch 1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda

Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari Bank

For Orders & Booking: 0318 5600024


Aqsa bakers The name of happiness
17/04/2026

Aqsa bakers
The name of happiness

17/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saleem Hazara, MalikAbdul Rauf, CH M Anwaar, Malik Nauman Sabir, Adeel Gujjar Millu, Sameer Gujjar

📍 چکری روڈ، راولپنڈی پر ہماری نئی برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ اور ہمیں درکار ہیں ماہر اور ذمہ دار افرادخاص پوزیشنز: ...
14/04/2026

📍 چکری روڈ، راولپنڈی پر ہماری نئی برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔
اور ہمیں درکار ہیں ماہر اور ذمہ دار افراد

خاص پوزیشنز:

1: فاسٹ فوڈ شیف
2: کیک بنانے کے ماہر کاریگر

اگر آپ کو بیکری یا فاسٹ فوڈ کے شعبے میں کام کرنے کا تجربہ ہے تو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں اور ابھی رابطہ کریں۔

رابطہ کریں: 03151242610



📍چکری روڈ راولپنڈی پر ہماری نئی برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے اور ہمیں چاہیے پروفیشنل ، ذمہ دار اور ٹرین اسٹاف۔ خاص پوز...
13/04/2026

📍چکری روڈ راولپنڈی پر ہماری نئی برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے اور ہمیں چاہیے پروفیشنل ، ذمہ دار اور ٹرین اسٹاف۔

خاص پوزیشن:

سسٹم آپریٹر/ کیشیئر POS (بلنگ, کیش ہینڈلنگ اور ریکارڈ مینجمنٹ میں مہارت رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی.

اگر آپ کو بیکری یا مارٹ کے سسٹم پر کام کرنے کا تجربہ ہے تو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں اور دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:1242610-0315



12/04/2026

اقصی بیکرز اسپیشل پیزا

ایک بائٹ اور دل ہو جائے سیٹسفائڈ 😋

اگر آپ رئیل ٹیسٹ کے شوقین ہیں تو ٹرائی کریں اقصی بیکرز کا اسپیشل پیزا

لوڈڈ چیز، کریمی سوس
اور فریش انگریڈینٹ کےساتھ

اب گھر بیٹھے انجوائے کریں
گرما گرم چیزی اور کریمی پیزا

آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے
نمبر پر واٹس ایپ کریں

یا کال کریں۔

اور اپنا فیورٹ پیزا بک کروائیں

ہوم ڈلیوری بھی اویلیبل ہے

For Orders & Booking:
0318-5600024

Branch1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda

Branch 2: Chak Beli Khan, Near Askari Bank



08/04/2026

چائے کے ساتھ اقصیٰ بیکرز کے بسکٹ نہ ہوں تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔

اقصیٰ بیکرز پر آپ کو ملیں گے
میٹھے بسکٹ
نمکین بسکٹ
زیرہ بسکٹ
جیلی بسکٹ
ناریل بسکٹ
ملک بسکٹ
نان خطائی
اور بھی بہت سی مزیدار varieties 😍

ہر بسکٹ کرسپی، فریش اور خالص ذائقے کے ساتھ
ایک بار کھائیں گے تو بار بار لینے کا دل کرے گا

آج ہی TRY کریں اور اپنی چائے کو بنائیں مزید خاص!

📍 OUR LOCATIONS:

Branch 1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda

Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari Bank

For Orders & Booking: 0318 5600024


05/04/2026

کیا آپ کے ساتھ بھی یہ دھوکہ ہوا ہے؟

کیا آپ کا کیک بھی ایسا نکلا؟

گوگل سے ڈیزائن تو پسند آ جاتا ہے، لیکن جب کیک سامنے آئے اور وہ ویسا نہ ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے

ہم جانتے ہیں کہ کیک صرف میٹھا نہیں، آپ کی خوشیوں کی ایک یادگار ہوتا ہے۔ اسی لیے اقصیٰ بیکرز لایا ہے وہی ڈیزائن اور وہی ٹیسٹ جس کا آپ نے خواب دیکھا تھا

بہترین فنشنگ، لاجواب ذائقہ اور سو فیصد آپ کی پسند کا ڈیزائن۔

اب گھر بیٹھے آرڈر کریں اور ہوم ڈیلیوری کا فائدہ اٹھائیں۔

ابھی آن لائن آرڈر کے لیے
واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں👇🏻

For orders & booking:
0318-5600024

📍AQSA BAKERS

Branch 1: Qurtaba Chowk, Chakri Adda

Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari Bank



02/04/2026

👨‍🦳 بچہ ہے تو میرا اس لیے کہہ رہا ہوں

اگر تم نے یہ ٹرائی نہیں کیا تو تم نے کچھ بھی ٹرائی نہیں کیا۔

Tag that person who NEEDS to try this..



Address

Branch 1: Al Abbas Market, Qurtaba Chowk Near Motorway Chakri Interchange Rawalpindi , , Branch 2: Chak Beli Khan Near Askari Bank
Chakri

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category