05/08/2026
"السلام علیکم میری پیاری پگلیوں! 💖آج کا چیلنج اتنا آسان نہیں ہے! ہم لے کر آئے ہیں ایک سپر انٹرسٹنگ 5-Digit Number Guessing Game۔ ویڈیو میں آپ کو کچھ ہنٹس ملیں گے، ان کو غور سے دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ وہ ۵ ہندسوں کا جادوئی نمبر کون سا ہے؟یہ دیکھنے میں جتنا مشکل لگ رہا ہے، دماغ لڑانے میں اتنا ہی مزے دار ہے! جلدی سے اپنے اندازے نیچے کمنٹس میں لکھیں (مثال کے طور پر: 12345)۔ دیکھتے ہیں ہماری پلٹن میں سے کون سب سے پہلے صحیح نمبر تک پہنچتا ہے۔ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور اپنی سہیلیوں کو بھی ٹیگ کر کے چیلنج کریں! ✨