Abdul Hadi

Abdul Hadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Hadi, Karachi.

`سب کچھ عارضی ہے` *جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا....🤎🌻*
24/07/2025

`سب کچھ عارضی ہے`
*جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا....🤎🌻*

* 🤎🕊️••"تمام وہ لوگ جو اللّٰه کی طرف ٹوٹے ہوئے پر لے کر گئے...وہ اُڑتے ہوئے واپس لوٹے۔"
24/07/2025

* 🤎🕊️••
"تمام وہ لوگ جو اللّٰه کی طرف ٹوٹے ہوئے پر لے کر گئے...
وہ اُڑتے ہوئے واپس لوٹے۔"

04/05/2025

کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ جو چاہو گے، فوراً پا لو گے؟
ذرا سنو قرآن پاک کیا فرماتا ہے:

“كُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ”
*ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے۔* (سورۃ القمر: 3)

صبر کرو، دعا کرتے رہو، اور یقین رکھو… تمہارا وقت بھی آئے گا۔
اللہ ہر چیز کو بہترین وقت پر عطا کرتا ہے۔
*••⊰✿اللہ تعالیٰ سے جڑنے* *کا* *سفر✿⊱••*
🥹💯💝❤‍🩹

Jbh❣️
16/12/2024

Jbh❣️

💯❤❣️💕
30/09/2024

💯❤❣️💕

❤
09/09/2024

, 💯
09/09/2024

, 💯

Beshak❤
09/09/2024

Beshak❤

❤
02/09/2024


*قیامت کے دن ہر نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا چاہے وہ نعمت جسمانی ہو یا روحانی، ضرورت کی ہو ، یا عیش و آرام کی حتّٰی کہ...
05/08/2024

*قیامت کے دن ہر نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا چاہے وہ نعمت جسمانی ہو یا روحانی، ضرورت کی ہو ، یا عیش و آرام کی حتّٰی کہ ٹھنڈے پانی، درخت کے سائے اور سکون کی نیند کے بارے میں بھی سوال ہو گا۔*

❤❤❤ "یہ حالات مشکل ہیں مگر ﷲ رب العزت کی مدد ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے تم اکیلے نہیں ہو وہ تمہیں چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے و...
02/08/2024

❤❤❤ "یہ حالات مشکل ہیں مگر ﷲ رب العزت کی مدد ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے تم اکیلے نہیں ہو وہ تمہیں چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے وہ تمہیں وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے تم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہو گا یقین رکھو کہ معجزے صبر کرنے والوں کے لئے ہی ہیں اس انتظار کا پھل کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا جو تم نے ﷲ رب العزت کی رضا کے لئے کیا اور تمہیں کبھی بھی ان فیصلوں پر پچھتانا نہیں پڑے گا جنہیں تم نے ﷲ رب العزت کے حوالے کر دیا تمہاری آہیں تمہاری سسکیاں کبھی خالی نہیں جائیں گی کیونکہ دعائیں کبھی بھی رَد نہیں کی جاتیں بس دعاؤں کی قبولیت کا وقت مختلف ہوتا ہے اسلئے تمہیں صبر کرنا ہے اس وقت کے آنے تک اور یقین رکھنا ہے کہ جب بھی آئے گا تمہارے حق میں بہتر بن کر آئے گا۔❤❤❤

Address

Karachi

Telephone

+923152364636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share