What is going on in Mani Khel

What is going on in Mani Khel اورکزئی کی اواز!�

Permanently closed.
 ✌     🔥🤘 #آج عید کے دوسرے روز  پر اور کزئی مانی خیل قومی کمیٹی کی سیکورٹی 🥰اللہ تعالٰی لمبی زندگی عطا فرمائے۔   🫶🤲🤲مانی...
01/04/2025


🔥🤘

#آج عید کے دوسرے روز پر اور کزئی مانی خیل قومی کمیٹی کی سیکورٹی 🥰

اللہ تعالٰی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
🫶🤲🤲

مانی خیل قومی کمیٹی .





01/04/2025


 ؟یہ تصویر دو سال پرانی ہے—22 اپریل 2023، عیدالفطر کے دن لی گئی تھی۔ کلایا سکول گراؤنڈ میں سینکڑوں لوگ کرکٹ میچ سے لطف ا...
01/04/2025

؟

یہ تصویر دو سال پرانی ہے—22 اپریل 2023، عیدالفطر کے دن لی گئی تھی۔ کلایا سکول گراؤنڈ میں سینکڑوں لوگ کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہو رہے تھے، خوشی اور جوش و خروش ہر چہرے سے عیاں تھا۔

مگر آج، صرف دو سال بعد، حالات کتنے بدل چکے ہیں؟ ہر سال بڑے یہی شکوہ کرتے ہیں کہ "اس بار عید کا مزہ نہیں تھا"—اب تو نوجوان اور بچے بھی یہی محسوس کرنے لگے ہیں۔

وہ جوش، وہ روایات، وہ اجتماعی خوشیاں اب کم ہوتی جا رہی ہیں۔ زیادہ تر چیزیں اب سوشل میڈیا تک محدود ہو چکی ہیں۔ دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگانے، میدانوں میں کھیلنے اور عید کی رونقوں سے لطف اندوز ہونے کی جگہ اب موبائل اسکرین نے لے لی ہے۔

کیا واقعی وقت بدل گیا، یا ہم خود بدل گئے؟

نوٹ؛ یہ پوسٹ میرے دوست تعجیب علی کے کہنے پر شیئر کر رہا ہوں، جنہوں نے مجھے یاد دلایا کہ کچھ لمحے اور یادیں بانٹنے کے قابل ہوتی ہیں۔

#یادیں
Copy From:


انشاللہ 25 تاریخ کو انٹری ٹیسٹ ہوگا۔۔ انٹری ٹیسٹ کے بغیر داخلہ نہیں دیا جائے گا ۔۔Rahim HM
23/03/2025

انشاللہ 25 تاریخ کو انٹری ٹیسٹ ہوگا۔۔
انٹری ٹیسٹ کے بغیر داخلہ نہیں دیا جائے گا ۔۔

Rahim HM


 #الحمدللہ!قومِ مانی خیل اور ضلع اورکزئی کے قابل فخر سپوت ڈاکٹر فہیم حسین نے اپنی انتھک محنت کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگر...
23/03/2025

#الحمدللہ!

قومِ مانی خیل اور ضلع اورکزئی کے قابل فخر سپوت ڈاکٹر فہیم حسین نے اپنی انتھک محنت کے بعد ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کر لی ہے! 🎓✨

ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر فہیم حسین اور ان کے اہل خانہ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! 🌸👏🏻🎉

یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ پوری قومِ مانی خیل اور ضلع اورکزئی کے لیے بھی خوشی کا باعث ہے۔ ❤️

ایسے باصلاحیت نوجوان ہمارے ضلع اور قوم کا قومی سرمایہ ہیں 💎
جو مستقبل میں نہ صرف انسانیت کی خدمت کریں گے بلکہ اپنے علاقے اور قومِ اورکزئی کی ترقی میں بھی بھرپور کردار ادا کریں گے۔ 🌍❤️

انشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ایمانداری، خلوص اور لگن کے ساتھ سر انجام دیں گے، اور اپنے علم و ہنر سے قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ ✊🏻⚕️

اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے، مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین۔ 🤲🏻









Faheem Hussain Okz

Today's the Best lines....
23/03/2025

Today's the Best lines..
..

22/02/2025

"خُدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پُوچھے، بتا، تیری رضا کیا ہے؟"

اسلام علیکم،درہ مانی حیل قومی کمیٹی کے تمام معزز ممبران کی خدمت میں ایک بار پھر یاددہانی کرائی جا رہی ہے کہ کل کی میٹنگ ...
22/02/2025

اسلام علیکم،
درہ مانی حیل قومی کمیٹی کے تمام معزز ممبران کی خدمت میں ایک بار پھر یاددہانی کرائی جا رہی ہے کہ کل کی میٹنگ میں آپ سب کی شرکت ضروری ہے۔ شاید پہلی بار قوم مانی حیل کو اس طرح کا اتفاق نصیب ہو رہا ہے۔ امید ہے کہ ہم سب اس بہترین موقع کو ضائع نہیں کریں گے۔ کل انشاء اللہ کمیٹی کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دینے کی کوشش کریں گے، جس میں مشران، کشران جوان کی شرکت بھی ضروری ہے۔
"خُدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پُوچھے، بتا، تیری رضا کیا ہے؟"
امید کی جاتی ہے کہ معززین ہماری درخواست قبول کر کے اپنی شرکت یقینی بنائیں گے۔
وسلام

مانی خیل قومی کمیٹی
What is going on in Mani Khel


ارشاد علی والد راشد علی آف حسینی گھڑی بقضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے ۔مرحوم کا جنازہ سڑوبی گھڑی قبرستان میں آدا کی جائیگ...
07/02/2025

ارشاد علی والد راشد علی آف حسینی گھڑی
بقضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے ۔
مرحوم کا جنازہ سڑوبی گھڑی قبرستان میں آدا کی جائیگی۔
ذرائع کہنے کی مطابق ارشاد علی کمرے گیس کی وجہ سے وفات ہو گیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

*اپر اورکزئی ایجنسی میں سگنل اور انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے ہم نے بہت سے احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن اگر اس بار ہمارے منتخب نم...
07/02/2025

*اپر اورکزئی ایجنسی میں سگنل اور انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے ہم نے بہت سے احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن اگر اس بار ہمارے منتخب نمائندگان نے اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا تو پھر اس کے حوالے سے ہمارا آئندہ لائحہ عمل بہت الگ اور سخت ہوگا۔*

> منجانب۔ مجبور پختون
What is going on in Mani Khel
Najeeb Ur Rehman

ملازمت کے مواقعڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز   30  سیٹیںپی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ  15  سی...
07/02/2025

ملازمت کے مواقع
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی

پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز 30 سیٹیں
پی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ 15 سیٹیں
سی ٹی انستھیزیا 06 سیٹیں
سی ٹی سرجیکل 04 سیٹیں
سی ٹی ریڈیالوجی 07 سیٹیں
سی ٹی کارڈیالوجی 0۱ سیٹیں
سی ٹی اسٹرلائزیشن 01 سیٹیں
سی ٹی پیتھالوجی 03 سیٹیں
سی ٹی فارمیسی 02 سیٹیں
سی ٹی ڈینٹل 0۱ سیٹیں
جونیئر کلرک 02 سیٹیں
آن لائن اپلائی: 10 تا 28 فروری 2025

ملازمت کے مواقعڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز   30  سیٹیںپی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ  15  سی...
07/02/2025

ملازمت کے مواقع
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی

پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز 30 سیٹیں
پی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ 15 سیٹیں
سی ٹی انستھیزیا 06 سیٹیں
سی ٹی سرجیکل 04 سیٹیں
سی ٹی ریڈیالوجی 07 سیٹیں
سی ٹی کارڈیالوجی 0۱ سیٹیں
سی ٹی اسٹرلائزیشن 01 سیٹیں
سی ٹی پیتھالوجی 03 سیٹیں
سی ٹی فارمیسی 02 سیٹیں
سی ٹی ڈینٹل 0۱ سیٹیں
جونیئر کلرک 02 سیٹیں
آن لائن اپلائی: 10 تا 28 فروری 2025

District Orakzai

ᩣシ

Address

Kalaya
Tirah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Mani Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share