19/07/2026
👇👇👇👇👇
تمام تاجر برادری سے پرزور اپیل!
21 جولائی کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں۔
اپنے جائز حقوق، کاروباری مفادات اور تاجر برادری کے اتحاد کے لیے ایک آواز بنیں۔
آئیں، مل کر اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
منجانب:
اونر آف زم زم پنجاب سویٹس اینڈ بیکرز، کبل
Sajjad Arman A