Broadway Sweet And Bakers

Broadway Sweet And Bakers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Broadway Sweet And Bakers, Bakery, chok main bazar sohawa, Sohawa.

25/12/2024

براڈوے سویٹ اینڈ کیک ہاؤس
سالگرہ اور دیگر تقریبات کے لیے کیک آرڈر پر تیار کرویں
03009533032

25/12/2024

Broadway Cake House Sohawa
03009533032

25/12/2024

Broadway Cake House Sohawa

25/12/2024
11/08/2024

سابقہ چیرمین راجہ وحید مرحوم کے چاچا راجہ ابرار وحید کے دادا
راجہ وقاص وکی کے والد تقدیر الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کل دن گیارہ 11 بجے پرانے قبرستان میں ادا کی جاے گی

بے زبان پرندے گرمیوں میں آپ کی چھوٹی سی نیکی کے منتظر ہیں۔..
23/05/2024

بے زبان پرندے گرمیوں میں آپ کی چھوٹی سی نیکی کے منتظر ہیں۔..

02/03/2024

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی پچھلے چند سالوں سے مختلف پروجیکٹس پر کام کر رھی ھے۔ان پروجیکٹس میں پانی کے بورنگ کروانا یتیم بچیوں کو جہیز کا سامان دینا یتیم بچیوں کے لیے تربیتی ادارے کا قیام جہاں پر بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے سلائی پالر اور کمپیوٹر کورس کروایا جا رہا ہے تاکہ وہ ہنر مند ہو اور خود کفیل ہو سکے سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب اور مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے دو سو سے زائد لوگوں کی لسٹ بنا لی ہے ۔ انشاءاللہ یکم رمضان کو ان مستحق گھرانوں میں راشن پہنچایا جائے گا تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بھی اس میں اپنا حصہ شامل کریں تاکہ جو مستحق ہیں رمضان کے شروع میں ہی ان کے گھروں میں راشن پہنچایا جائے ۔
رابطہ نمبر: 03335176457

Address

Chok Main Bazar Sohawa
Sohawa
1234555

Telephone

+923009533032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Broadway Sweet And Bakers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Broadway Sweet And Bakers:

Share

Category