11/01/2023
H *چوبیس گھنٹے میں آٹا پرانی قیمت پر آجائے گا: گورنر سندھ .....!!!*
کراچی :---
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں آٹا پرانی قیمت پر آجائے گا۔
انھوں نے کہا کہ آٹے کے بحران پر میری بات وفاق سے ہوئی ہے آئندہ ایک دو روز میں قیمت 35 روپے کم ہوجائے گی، چوبیس گھنٹے میں آٹا پرانی قیمت پر آجائے گا، چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے میں آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آٹا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہورہا ہے -!!!'