16/11/2025
حاجی میاں گل مدینہ سویٹس اینڈ بیکری بخشی پُل برانچ کی کامیابی کے بعد اب چارسدہ کے عوام کیلئے فاروق اعظم چوک مین تنگی روڈ چارسدہ کے مقام پر میاں گل مدینہ سویٹس اینڈ بیکرز کے دوسرے برانچ کا افتتاح ہو چکا ہے۔