Al Haram Bakers And Sweet Shop Mochh

Al Haram Bakers And Sweet Shop Mochh Assalam.o.Alaikum

31/03/2025
🌹السلام عليكم🌹ایمان بخیر زندگی🌹🍀🔴اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ساری کائنات کو اللہ تعالی کی رحمت نے اپنی لپیٹ میں لے ...
13/05/2023

🌹السلام عليكم🌹ایمان بخیر زندگی🌹

🍀🔴اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ساری کائنات کو اللہ تعالی کی رحمت نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے ماں کا اپنی اولاد سے پیار اللہ تعالی کی رحمت کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے آج کی اس خوبصورت پوسٹ میں اللہ تعالی کی اپنے بندوں سے محبت کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک احدیث شریف بیان کی جارہی ہے ضرور پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں🔴🍀

📖❤️⁩🌹سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ،
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا تیرے اعمال جیسے بھی ہوں میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔

اے ابن آدم تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں اور تو مجھ سے معافی مانگے تو میں تجھے معاف کروں گا۔ اے ابن آدم اگر تو اتنے گناہ کر کے آئے کہ روئے زمین بھی بھر جائے تو میں تیری اتنی ہی مغفرت کروں گا بشرطیکہ تو نے شرک نہ کیا ہو
(ترمذی)
اللہ تعالی کی رحمت کا یہ مطلب بلکل بھی نہیں کہ بندہ جیسے مرضی اور جتنے مرضی گناہ کرے یہ آزاد ہو گیا ہے گناہوں سے ہر وقت اور ہر صورت بچنا چاہئے اور گناہ ہونے کی صورت میں فورا" اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ اللہ تعالی کی گرفت بھی بہت سخت ہے اور اللہ تعالی کا عزاب بھی بہت سخت ہے🦋

🍀طالب دعا شوکت علی🍀

اے ہمارے پروردگار🤲
اس سے پہلے کہ ہمارے گناہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچ جائیں اور ہماری موت ہمارا کام تمام کر دے ہمیں توبہ کی توفیق عطا فرما اور ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں توبہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما، اے رب کریم ہماری دنیا اور آخرت برباد ہونے سے بچا لے، ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرمانا اور ہماری کامل بخشش فرمانا۔بیشک تیری رحمت تیرے غضب پر غالب ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہربان ہے آمین یا رب العالمین

‏سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی خبر گیری کرنے والا خو...
07/12/2022

‏سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی خبر گیری کرنے والا خواہ اس کا عزیز ہو یا غیر ہو جنت میں اس طرح سے ساتھ ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں۔“ اور مالک نے اشارہ کیا کلمہ کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے۔
صحیح مسلم:7469

Wholesale rate per dastiyab hain03001614896
07/12/2022

Wholesale rate per dastiyab hain
03001614896

حرام کھانے والوں کیلئے دنیا و آخرت دونوں میں رسوائی ہے۔ اللہ اس لعنت میں پڑے لوگوں کو دنیا میں ہی رسوائیاں دکھاتا نہ انک...
29/10/2022

حرام کھانے والوں کیلئے دنیا و آخرت دونوں میں رسوائی ہے۔ اللہ اس لعنت میں پڑے لوگوں کو دنیا میں ہی رسوائیاں دکھاتا نہ انکے مال نہ اولاد نہ ہی کسی کام میں برکت رہتی۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ حرام رزق کھانے والا کرپٹ انسان اپنی اولاد کو تباہ ہوتے دیکھتا رہتا اور کر بھی کچھ نہیں پاتا یہ صورتحال بن جاتی۔ اللہ ہم سبکو حرام مال اور دوسروں کس حق کھانے سے محفوظ رکھے آمینحرام کھانے والوں کیلئے دنیا و آخرت دونوں میں رسوائی ہے۔ اللہ اس لعنت میں پڑے لوگوں کو دنیا میں ہی رسوائیاں دکھاتا نہ انکے مال نہ اولاد نہ ہی کسی کام میں برکت رہتی۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ حرام رزق کھانے والا کرپٹ انسان اپنی اولاد کو تباہ ہوتے دیکھتا رہتا اور کر بھی کچھ نہیں پاتا یہ صورتحال بن جاتی۔ اللہ ہم سبکو حرام مال اور دوسروں کس حق کھانے سے محفوظ رکھے آمین

Address

Mochh Pacca
1122

Telephone

+923001614896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram Bakers And Sweet Shop Mochh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haram Bakers And Sweet Shop Mochh:

Share