Rizmir Bakehouse

Rizmir Bakehouse Rizmir Bakehouse
میں آپ کو ملیں گے تازہ اور مزیدار بسکٹس،گھر بیٹھے ہول سیل قیمت پر، ½ کلو اور 1 کلو پیک
(1)

14/06/2026
13/02/2026

ورثاء کی تلاش!!!
یہ لڑکا سن اور سمجھ سکتا ہے لیکن بول نہیں سکتا۔
آج سے ڈھائی سال قبل پاکستان صوبہ پنجاب ضلع سرگودھا کے ایک علاقے میں کسی کو لاوارث حالت میں ملا تھا۔
جن کے پاس ہے انہوں نے بہت کوشش کی لیکن ورثاء کا کوئی سراغ نہیں مل رہا۔
اشاروں میں بتاتا ہے دو بھائی اور تین بہنیں ہیں۔
اور والد کے متعلق پیسے گنتے ہوئے اشارہ کرتا ہے شاید بینک ملازم ہیں۔
لاہور کا نام سن کر خوش ہوتا ہے۔
تمام دوست اس پوسٹ کو پنجاب بھر میں پھیلائیں تاکہ کسی ماں کو لخت جگر مل جائے۔اور ایک لاوارث کو سایہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829

12 Feb 2026

Mirror waist çoat ( koti) available hn ksi seller k pass for 13 and 8 years boys ?? Reference pic Sath di ja Rhee hai. P...
01/01/2026

Mirror waist çoat ( koti) available hn ksi seller k pass for 13 and 8 years boys ?? Reference pic Sath di ja Rhee hai. Plz price b bta den . Jazak Allah khair

آج نئے سال کا پہلا دن ہے، اور میں نے پہلے ہی دن دو آن لائن شاپنگز کر ڈالی ہیں! 😅لوگ کہتے ہیجس طرح نئے سال کا پہلا دن گزر...
01/01/2026

آج نئے سال کا پہلا دن ہے، اور میں نے پہلے ہی دن دو آن لائن شاپنگز کر ڈالی ہیں! 😅

لوگ کہتے ہی
جس طرح نئے سال کا پہلا دن گزرتا ہے، پورا سال ویسا ہی گزرتا ہے۔
اب تو صاف صاف نظر آ رہا ہے — اس سال کا خرچہ آسمان کو چھوے گا! 💸

سوچ رہی ہوں — پہلے دن ہی یہ حال ہے، تو دسمبر تک کتنا کچھ
ہو چکا ہوگا؟ 🫣😏

کوئی ہے جس کا
2026
بھی میری طرح خرچوں کے نام ہو رہا ہے؟




Maryum Branding House میں نے ان کے تینوں شیمپو ٹرائی کیے — ہربل، ایلوویرا اور پروٹین والا۔ تینوں اچھے ہیں پر  پروٹین شیم...
31/12/2025

Maryum Branding House
میں نے ان کے تینوں شیمپو ٹرائی کیے — ہربل، ایلوویرا اور پروٹین والا۔ تینوں اچھے ہیں پر پروٹین شیمپو تو میرے خشک اور بے جان بالوں پر رحمت بن کر آیا ہے۔ سردیوں میں جو خشکی سر پر جم جاتی تھی، وہ اب نہیں آتی۔ بال نرم، چمکدار اور مضبوط ہو گئے ہیں، الجھتے بھی کم ہیں۔ جیسے بالوں کو صحیح غذاء مل گئی ہو۔

انہوں نے مجھے گفٹ میں جو
ہیئر آئل بھیجا تھا، وہ بھی اپنا جدا اثر رکھتا ہے۔ بالوں میں لگانے سے ایسا لگتا ہے جیسے بالوں کی جڑوں تک غذا اور طاقت مل رہی ہو۔

اگر آپ
بالوں کے لیے کچھ اچھا، پرکھا ہوا اور قابل اعتماد تلاش کر رہی ہیں، تو یہاں سے ایک بار ضرور ٹرائی کریں۔

میں ایک نہایت پیاری اور قابلِ اعتماد سیلر کی بات کر رہی ہوں، جن کے ہاتھ کے ذائقے کی تو پہلے ہی دھوم مچی ہوئی ہے اور جو م...
19/12/2025

میں ایک نہایت پیاری اور قابلِ اعتماد سیلر کی بات کر رہی ہوں، جن کے ہاتھ کے ذائقے کی تو پہلے ہی دھوم مچی ہوئی ہے اور جو مزیدار فروزن فوڈ آئٹمز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اس بار میں نے اپنے لیے ان سے ایک سوٹ آرڈر کیا۔

جو جو ڈریس مجھے اچھے لگے، میں ایک ایک کر کے انہیں دکھاتی رہی، اور انہوں نے بڑی خوش دلی اور مکمل تعاون کے ساتھ ہر ڈریس کی اوپن تصاویر اور ویڈیوز بھیجیں۔ بات کرنے کا انداز بہت نرم ہے، پورے اطمینان سے سنتی ہیں اور دل سے یہ کوشش کرتی ہیں کہ کسٹمر کو وہی چیز ملے جو وہ واقعی چاہتا ہو۔

آخرکار میں نے کڑھائی والا سوٹ منتخب کیا۔ تصویر میں رنگ بیج سا لگ رہا تھا، اس لیے دل میں تھوڑی سی الجھن تھی۔ لیکن جب پارسل کھولا تو واقعی خوشگوار حیرت ہوئی — سوٹ نہایت خوبصورت انگلش کلر میں تھا، بالکل **گہری گیلی مٹی کے رنگ جیسا**، اور سچ کہوں تو یہ رنگ مجھے بے حد پسند آ گیا۔ تصویر ساتھ لگا رہی ہوں، شاید اب وہ رنگ اپنی اصل خوبصورتی کے ساتھ نظر آ رہا ہو۔

جی ہاں، بات ہو رہی
Nida Haris Mirza
کی۔ آپ ان سے فروزن فوڈ کے ساتھ ساتھ کپڑوں کے لیے بھی بے فکر ہو کر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ نہ آپ مایوس ہوں گے اور نہ ہی انتخاب کے بعد کوئی پچھتاوا ہوگا — بلکہ اپنی من پسند چیز پا کر دل خوش ہو جائے گا 🌸

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Sohaib, Ayesha HS, Tahira Bashir, Muhammad Arsha...
10/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Sohaib, Ayesha HS, Tahira Bashir, Muhammad Arshad, Aakil Khan, Mahar Ameer Wais, Uday Barman, Tanha Jam Tanha Jam, Ammara Jamal, Emaan Fatima, Umme Hani, Muhammad Tauqeer Aslam, Ajay Kumar, غلام حيدر خشڪ نارائي, Rintow Bapare, Umme Hassaan, Rana Naeem Rana Zohaib, Arshad Raldavi

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizmir Bakehouse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share