18/05/2026
ہر دور میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
جو صرف کامیاب نہیں ہوتے
بلکہ لوگوں کے دلوں میں نقش ہو جاتے ہیں
اور محترمہ حدیقہ کیانی ان میں سے ایک ہیں
جنھوں نے اپنی آواز سے محصور کیا
اپنے الفاظ سے احساس جگائے
اور اپنی شخصیت سے یہ ثابت کیا
کہ اصل مقام صرف شہرت سے نہیں
بلکہ کردار اور محنت سے حاصل ہوتا ہے
اسی لئے ہم محترمہ حدیقہ کیانی کو ستارہ امتیاز سے نوازے جانے پر فخریہ انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
کہ وہ اس اعزاز سے پہلے خود ایک اعزاز کی حیثیت رکھتی ہیں