28/12/2025
caption
اس کی شادی طے ہوئی تو اس ۔ و اس نے کہا، مجھ سے یہ غم سہا نہیں جا رہا میں کچھ دن فون استعمال نہیں کروں گی۔ اور پھر پتا چلا کہ وہ تین دن اپنی پسند کا لہنگا پورے شہر میں ڈھونڈتی رہی۔
کسی نے کیا خوب کہا کہ
تو بے وفا نہیں ظالم بھی نکلا تو نے خود کو آزاد کرنے کے لیے مجھ کو برباد کرنا بہتر سمجھا اس کو جانا تھا اور میں نے جانے دیا شاید یہی محبت کی سب سے بڑی صورت ہے کہ دل روکتا رہے، آنکھیں بھیگتی رہیں مگر ہونٹ خاموش رہیں۔
میں چاہتا تو زبردستی کر لیتا مگر محبت جبر نہیں، قربانی ہے۔
میں نے اپنی خواہشیں اپنے خواب سب اس کی آزادی پر قربان کر دیے اور خود کو اندھیروں کے
حوالے کر کے اس کے لیے آسانیاں چھوڑ دیں۔
اس سے بڑی محبت اور کیا ہو سکتی ہے ،