09/11/2024
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا
یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی
کوئی کارواں سے ٹوٹا ، کوئی بد گماں حرم سے
کہ امیر کارواں میں، نہیں خوے دل نوازی
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ۔