Al - Firdous Bakers & Nimcos

Al - Firdous Bakers & Nimcos Nimcos, Biscuits, Patties,Rusk, Bread,Plane Cakes,Cream Cakes, Pastry, Brownies,Eggs,Ice cream,Cold drink,Juices,etc available at Al Firdous Bakers & Nimcos.

Permanently closed.
09/09/2023
13/11/2022
13/11/2022

السلام علیکم
انتقال پر ملال
فردوس بیگم زوجہ محمد عارف کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجرے عظیم عطا فرمائے۔ (آمین)

نمازجنازہ:
بروز اتوار 13 نومبر 2022، بعد نماز عصر، قادری جامع مسجد، بی ایریا لیاقت آباد میں ادا کی جائے گی۔

نمازِ عصر:4:45pm

گھر کا پتہ:
مکان نمبر 18/6، بی ایریا لیاقت آباد۔

تدفین: یاسین آباد قبرستان

اطلاع کنندہ:
محمد عازب
0334 3454995

09/11/2022

اسلام علیکم
میری والدہ کو ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے آپ سب میری والدہ کے لئے بہت دعا کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ تو تنکے میں بھی جان ڈال دیتے ہے اللّٰہ رب العزت میری والدہ کو اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدقے میں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین 🤲
سب ضرور شیئر کریں شکریہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al - Firdous Bakers & Nimcos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category