13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی کی خصوصی پیشکش 🇵🇰
سپر آئیڈیل سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے
چودہ اگست کے موقع پر شاندار خصوصی آفر! 🎂✨
اپنی پسند کا مزیدار اور خوبصورت کیک صرف سات سو روپے فی پاؤنڈ میں حاصل کریں۔
چودہ اگست کی خوشیاں منائیں، مٹھاس کے ساتھ! 💚🇵🇰