Desi Crumbs

Desi Crumbs Freshly Baked, Made To order, Naankhtai• Biscuits• cookies• Teacakes• Cupcakes• Brownies• Cake Rusk• Delivering Nationwide.
(1)

یہ پکچر ایک کسٹمر کی طرف سے ریویو کے طور پر ملی تھی شاید آپکو یاد ہوں میں نے پوسٹ کی تھی کہ یہ دوسرا بڑا آرڈر ہے جو باہر...
20/08/2026

یہ پکچر ایک کسٹمر کی طرف سے ریویو کے طور پر ملی تھی شاید آپکو یاد ہوں میں نے پوسٹ کی تھی کہ یہ دوسرا بڑا آرڈر ہے جو باہر دوسرے ملک جارہا ہے 😀😄 تو اس بھائی نے ہر چیز کی جو دو تین پکچر بھیجی تھی بہت زبردست تھی کہ میں نے سب کی پوسٹ بنا لی ۔ ایسے کسٹمر بہت اچھے ہوتے ہیں جو اچھی اچھی پکچر بنا بھیجتے ہیں بھلے پبلک ریویو نا دیں لیکن پکچر بھیج دیا کریں 😀

oats cookies loaded with dry fruits 4 seed made with butterprice 2600
16/08/2026

oats cookies
loaded with dry fruits
4 seed
made with butter
price 2600

14/08/2026

ربیع الاول کا چاند مبارک ♥️♥️♥️
صلّی اللّٰہ علی محمّد
صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

یہ میرا دوسرا بڑا آرڈر تھا ۔(الحمداللہ)اس سے پہلے دو کلو بسکٹ بھیجے تھے ۔یہ آرڈر بہت دن کا تھا بھائی نے ایڈوانس پیمنٹ بھ...
13/08/2026

یہ میرا دوسرا بڑا آرڈر تھا ۔(الحمداللہ)
اس سے پہلے دو کلو بسکٹ بھیجے تھے ۔
یہ آرڈر بہت دن کا تھا بھائی نے ایڈوانس پیمنٹ بھی کردی تھی لیکن جن کے زریعے انہوں نے منگوانا تھا انکا ٹکٹ کنفرم نہیں ہورہا تھا۔ مجھے پریشانی تھی کیسے کروں گی کب جائے گا ۔کیونکہ بیمار تھی پچھلے ہفتے بہت تو کمزوری ہوگئی تھی ایک دن پہلے بنانا شروع کیا سارا دن لگی رہی اور شام کو نقصان ہوگیا۔ گیس کی وجہ سے 🙄(اللہ انکو پوچھے گا کمینے وقت سے پہلے لے جاتے ہیں) کل پھر دوبارہ بنانا شروع کیا جو رہتا تھا دو بجے بھیجنا تھا اور دیر ہوگئی اتنا دل برا ہوا سوچا انکار کردوں کیونکہ مجھے بڑا ڈبہ نہیں مل رہا تھا یہ بھی شہید ملا تھا سوچا نہیں ہمت نہیں ہارنا بچے اٹھو کام کرو ۔😀 ڈبہ کو ٹیپ لگا کے بڑی مشکل سے سامان پورا کیا اس میں سویاں ڈبہ سے نکال سے پلاسٹک بوکس میں رکھ دی تاکہ خیر سے سامان چلا جائے اور اسی میں پورا آجائے ۔ اب دعا ہے بھائی کو پسند جائے جنہوں نے منگوایا ہے ۔ اب یہ اللہ پاک کی سپرد جس نے مجھ پہ احسان کیا الحمداللہ

price.1kg cake rusk 2200coconut biscuits 1kg 2000order k liye whatsapapp krlian
13/08/2026

price.
1kg cake rusk 2200
coconut biscuits 1kg 2000
order k liye whatsapapp krlian

mhina pehly meda liya tha dukandar ammi ko kehta ha khala 10 rupy mehnga hogya ha ur is bar phirsy 10 rupy mehnga hogya ...
11/08/2026

mhina pehly meda liya tha dukandar ammi ko kehta ha khala 10 rupy mehnga hogya ha ur is bar phirsy 10 rupy mehnga hogya ha Yani 160 rupy kilo. pta nhi kya horha ha 🤔
is bar to feel horha ha jesy jazz waly hr mhiny pkg ka rate brrha dety hain iska b brrha rhy hain.

موسم کا پہلا پھول۔ مجھے سفید رنگ بہت پسند ہے ۔ یہ کسی کالے انسان پہ بھی بہت جچتا ہے ۔ کبھی گرمی میں میرے دوپٹے خاص طور پ...
10/08/2026

موسم کا پہلا پھول۔ مجھے سفید رنگ بہت پسند ہے ۔ یہ کسی کالے انسان پہ بھی بہت جچتا ہے ۔ کبھی گرمی میں میرے دوپٹے خاص طور پہ سفید ہوتے تھے کسی بھی سوٹ کی میچنگ میں سفید ٹراؤزر ۔امی کہتی ہیں تم کیا بوڑھی ہوگئی ہوں لیکن میری ہم عمر مجھے سفید پہنا دیکھ کر کہتی ہیں ہم بھی پہنے گی ۔ کزن کی شادی پہ سفید رنگ کا جوڑا پہنا تھا سب نے بہت تعریف کی۔ کیونکہ میری ڈریسنگ کسی کو اچھی نہیں لگتی سب کہتے ہیں مائی بنی رہتی ہوں لیکن سفید سب کو اچھا لگا ۔😄مجھے گھر کے پردے ( کھڑکیوں کے پردے ، بیڈ کی چادریں تکیہ کا کور) تک سفید اچھا لگتا ہے 😅
سفید رنگ سے محبت تب ہوئی تھی جب میں نے سنا بی بی پاک فاطمہ نے اپنے بچوں ( حسن و حسین) کے سفید کپڑے بنائے پھر جب سنا نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو سفید رنگ کے کپڑے پسند فرماتے تھے پھر جب اپنے روحانی استاد کی محفل میں سب کو سفید لباس پہنے سفید بگڑی پہنے بھی دیکھا تھا ۔ عورتوں والی سائیڈ پہ سب نے سفید دوپٹہ لیا ہوا تھا ۔بس یہ کلر اچھا لگنے لگا 😅کیاآپ کو بھی پسند ہے یہ کلر ؟

آپ لوگ کیوں ہنس رہے ہیں ؟ 😀😅
08/08/2026

آپ لوگ کیوں ہنس رہے ہیں ؟ 😀😅

Aj banana cake bnaya tha wese to thik ha lekin sale krna chahiye ya nai pta ni ku k grm grm ziyada thik lga tha ur hr ki...
07/08/2026

Aj banana cake bnaya tha wese to thik ha lekin sale krna chahiye ya nai pta ni ku k grm grm ziyada thik lga tha ur hr kisi k ghr oven wgairo nhi hota. ur kuch ye cupcake, muffins ki recipe ha Jo k mujy mery mutabiq mil nhi rhy

07/08/2026

پاں پاں کا سنائیں سب آپکی طرف کیا حال ہے ؟
مجھے تو لگا اس بار سکون ہوگا شاید کوئی پابندی لگی ہے جو اب تک آواز نہیں آئی کہیں سے۔کیونکہ پہلے اگست سے پہلے ہی شروع ہو جاتے تھے بچے لیکن آج صبح طبیعت خراب تھی رات پیٹ درد ہوتی رہی صبح اٹھ کے کھانا کھا کے سوگئی ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ گلی سے پاں ں ں پاں ں ں ۔۔۔۔۔😩 قسمیں دل کیا ایک رکھ کے چپیڑ مار کے آؤں۔ ۔🥲پتہ نہیں ان کے ماں باپ تنگ کیوں نہیں آتے 🙄 ۔۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Crumbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category