18/08/2026
🌅🥐 صبح کی شروعات اچھی ہو تو پورا دن اچھا گزرتا ہے… اور جب ناشتہ لاجواب ہو تو بات ہی کچھ اور ہے! 🔥
آج کا آغاز کیا Afzal Sweets & Bakers کے مزیدار اور تازہ ناشتے کے ساتھ۔ 😋
گرما گرم ناشتہ، بہترین ذائقہ اور صبح کا ایسا مزہ جو پورا دن خوشگوار بنا دے۔ ❤️🔥
اگر آپ بھی Dera Ghazi Khan میں اچھے اور مزیدار ناشتے کی تلاش میں ہیں تو Afzal Sweets & Bakers ضرور وزٹ کریں۔ 🍽️
📍 Afzal Sweets & Bakers — Dera Ghazi Khan