Everyday Eggs

Everyday Eggs Everyday Eggs provides you the best solution of fresh proteins. Our Eggs are healthiest and most nutritious. We use semi organic feed for natural results.

We mainly deals with Brown and White eggs.

15/01/2022

انڈا اور مرغی ہے غذا کی جان
صحت مند بنے گا پاکستان۔۔۔

09/01/2022
دیسی انڈوں کا استعمال کریں۔۔۔
06/01/2022

دیسی انڈوں کا استعمال کریں۔۔۔

صحت مند ذندگی کے لئے ضروری ہیںقدرتی خوراک سے حاصل کردہ فریش دیسی انڈےچیچہ و طنی میں فری  ہوم ڈلیوری 0315-8250710
05/01/2022

صحت مند ذندگی کے لئے ضروری ہیں
قدرتی خوراک سے حاصل کردہ
فریش
دیسی انڈے
چیچہ و طنی میں فری ہوم ڈلیوری
0315-8250710

24/12/2021

*روزانہ 2 انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟*

*بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔*

*لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر روزانہ دو انڈے کھائے جائیں تو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟*
*روزانہ دو انڈے کھانے سے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتا ہے جبکہ وٹامن اے، ڈی، بی، آئیوڈین اور دیگر اجزا بھی ملتے ہیں۔*

*تاہم اس کے دیگر فوائد آپ کو حیران کردیں گے۔*

*دماغ کو تحفظ*
*کولین پر مبنی فاسفولپڈز نامی جز دماغی خلیات کے درمیان معمول کی کمیونیکشن میں مدد دیتا ہے۔ ایک طبی تحقیق کے مطابق کولین کا حصول دماغی صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے، اگر روزانہ دو انڈے کھائے جائیں تو جسم کو یہ جز مناسب مقدار میں ملتا ہے۔ اس کے برعکس کولین کی کمی یادداشت میں مسائل کا باعث بنتی ہے۔*

*بینائی کو تحفظ*
*ایک تحقیق کے مطابق انڈے لیوٹین نامی جز سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ جز بینائی کو درست رکھنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، جبکہ اس کی کمی آنکھوں کے ٹشوز میں تباہ کن تبدیلیاں لاتی ہے اور بینائی کو ناقابل نقصان پہنچ سکتا ہے۔*

*کیلشیئم جذب کرنے میں مددگار*
*انڈے وٹامن ڈی سے بھی بھرپور ہوتے ہیں جو کہ کیلشیئم کو جسم میں بہتر طریقے سے جذب کرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی بھی بڑھاتا ہے۔*

*جلد، بالوں اور جگر کے لیے بہترین*
*انڈوں میں موجود بائیوٹن، وٹامن بی 12 اور دیگر پروٹینز بالوں اور جلد کی مضبوطی اور لچک میں کردار ادا کرتے ہیں، اسی طرح انڈے کھانے کی عادت جگر سے زہریلے مواد کے اخراج کے عمل کو بہتر کرتی ہے۔*

*امراض قلب کا خطرہ کم*
*ایک تحقیق کے مطابق انڈوں میں موجود کولیسٹرول صحت کے لیے نقصان دہ نہیں جبکہ اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی اسیڈز ٹرائی گلائیسرائیڈز کی سطح میں کمی لاتا ہے جس سے خون کی شریانوں سے جڑے مسائل جیسے امراض قلب وغیرہ کا خطرہ کم ہوتا ہے۔*

*جسمانی وزن میں کمی*

*ایک امریکی تحقیق کے مطابق انڈوں کے ساتھ ناشتے میں کم کیلوری والی غذا جسمانی وزن میں دوگنا تیزی سے کمی لانے میں مدد دیتی ہے۔*

*کینسر کا خطرہ کم کرے*

*دماغ کے لیے ضروری جزو کولین کینسر کا خطرہ بھی کم کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین لڑکپن سے انڈوں کا روزانہ استعمال عادت بناتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ 18 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔*

*بانجھ پن سے بچائے*
*وٹامنز بی ایسے ہارمونز کو تشکیل دیتا ہے جو بانجھ پن سے بچاﺅ کے لیے ضروری ہے، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ خون کے سرخ خلیات کو بہتر بناتا ہے جبکہ دوران حمل بچوں کی دماغی نشوونما میں رکاوٹ کے خطرے کو کم کرتا ہے۔*

*بڑھاپے کی جانب سفر سست کرے*
*ایک ڈچ تحقیق کے مطابق روزانہ دو انڈوں کا استعمال 35 سے 40 سال کی عمر کی خواتین میں ایج اسپاٹس (بڑھاپے کے نشانات) کو غائب جبکہ جلد کو ہموار و ٹائٹ کرتا ہے، اسی طرح مردوں میں آنکھوں کے گرد جھریاں نمایاں حد تک کم ہوجاتی ہیں۔*

P͜͡o͜͡s͜͡t͜͡ B͜͡y͜͡;
Every day Eggs
03158250710

Everyday Eggs
23/12/2021

Everyday Eggs



Address

Chichawatni

Telephone

+923158250710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Everyday Eggs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category