Hafiz Salman Sweets

Hafiz Salman Sweets Hafiz Salman sweets Special Barfi with pure and unique taste.

خبردار ! ہوشیار۔۔چوک قصائیوں والی دکان ہماری نہیں ہے۔دھوکہ مت کھائیں۔۔ا
02/05/2022

خبردار ! ہوشیار۔۔چوک قصائیوں والی دکان ہماری نہیں ہے۔دھوکہ مت کھائیں۔۔ا

27/04/2022

Now in Vehari

انتہائی اہم اعلان! بوریوالا میں حافظ سلمان سویٹس کی اصل دکان گزشتہ چار سالوں صرف کلینکس فارمیسی کے ساتھ والی ہے۔اس کے عل...
05/04/2022

انتہائی اہم اعلان! بوریوالا میں حافظ سلمان سویٹس کی اصل دکان گزشتہ چار سالوں صرف کلینکس فارمیسی کے ساتھ والی ہے۔اس کے علاؤہ ہماری بوریوالا میں کوئی دوسری برانچ نہیں ۔دھوکہ مت کھائیں ۔

26/03/2022

Opened in Sahiwal.

23/03/2022

نقالوں سے ہوشیار

Alhmduliilah Burewala Vehari aur Arifwala k bad, Hafiz Salman sweets ki 4rth Branch ab Sahiwal me b open huny ja rhi ha....
22/03/2022

Alhmduliilah Burewala Vehari aur Arifwala k bad, Hafiz Salman sweets ki 4rth Branch ab Sahiwal me b open huny ja rhi ha.
Note(Burewala me hamari original shop Sirf 1 hi ha ju pichly 5 Saal sy vehari Bazar clinic pharmacy k Sath ha)

حافظ سلمان سویٹس نزد کلینکس فارمیسی وہاڑی بازار بوریوالا ۔گزشتہ چار سالوں سے ھماری برفی بوریوالا کی عوام کے لیے ایک سوغا...
19/03/2022

حافظ سلمان سویٹس نزد کلینکس فارمیسی وہاڑی بازار بوریوالا ۔گزشتہ چار سالوں سے ھماری برفی بوریوالا کی عوام کے لیے ایک سوغات کا درجہ رکھتی ہے۔بوریوالا سے شروع ہو کر ہماری برانچز وہاڑی ،عارفوالا اور ساہیوال میں بن چکی ہیں۔ ھمارے نام کو استعمال کرکے بوریوالا شہر میں ہماری ایک کاپی تیار کی گئی ہے جس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں اور نا ہی وہ ہماری برانچ ہے۔براہ مہربانی ہماری کس بھی کاپی سے دھوکہ مت کھائیں اصل اور خالص ذائقہ کے لیے اصلی دکان پر تشریف لائیں۔

(برانچ نمبر 1 بوریوالا) وہاڑی بازار نزد کلینکس فارمیسی بوریوالا (اصلی اور پرانی دکان صرف یہی ایک ہے)۔
(برانچ نمبر 2 وہاڑی) کلب روڈ نزد البرکت ٹوٹل پٹرول پمپ وہاڑی۔
(برانچ نمبر 3 عارفوالا) کلمہ چوک قبولہ روڈ ایم بلاک عارفوالا۔
(برانچ نمبر 4 ساہیوال) جوگی چوک بلمقابل امام بارگاہ ساہیوال۔

ایک اہم اعلان ! بوریوالا میں ہمارے نام اور ہماری دوکان کو کاپی کر کے ایک  دوکان بنائی گئی ہے اور وہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ...
07/03/2022

ایک اہم اعلان ! بوریوالا میں ہمارے نام اور ہماری دوکان کو کاپی کر کے ایک دوکان بنائی گئی ہے اور وہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ دوکان ہماری دوسری برانچ ہے۔لیکن بلکل بھی ایسا نہیں ہے ۔ہماری اصل دوکان بوریوالا میں صرف ایک ہی ہے جو تصویر میں دکھائی گئی ہے۔ براہ مہربانی دھوکہ مت کھائیں ۔اس کے علاؤہ ہماری برانچ وہاڑی اور عارفوالا میں ہے۔

06/03/2022

بوریوالا میں ہماری اصل دوکان صرف یہی ہے۔اس کے علاؤہ بوریوالا میں ہماری کوئی اور برانچ نہیں ہے ۔نقالوں سے ہوشیار۔

بوریوالا میں ہماری اصل دوکان صرف وہاڑی بازار نزد کلینکس فارمیسی ہے ۔اس کے علاؤہ ھماری کوئی اور برانچ نہیں ہے۔
05/03/2022

بوریوالا میں ہماری اصل دوکان صرف وہاڑی بازار نزد کلینکس فارمیسی ہے ۔اس کے علاؤہ ھماری کوئی اور برانچ نہیں ہے۔

ایک۔اہم اعلان!بوریوالا میں ہماری اصل دوکان صرف ایک ہی ہے۔جو گزشتہ چار سالوں سے وہاڑی بازار نزد کلینکس فارمیسی ہے۔اس کے ع...
02/03/2022

ایک۔اہم اعلان!
بوریوالا میں ہماری اصل دوکان صرف ایک ہی ہے۔جو گزشتہ چار سالوں سے وہاڑی بازار نزد کلینکس فارمیسی ہے۔اس کے علاوہ بوریوالا میں ہماری کوئی اور برانچ نہیں ہے۔ہم سے ملتی کسی بھی دوکان اور ہمارے نام کو ھماری برانچ سمجھ کر دھوکا مت کھائیں ۔

27/02/2022

ایک ضروری اعلان!
بوریوالا میں حافظ سلمان سویٹس کی صرف ایک ہی برانچ ہے۔ ہم سے ملتی کسی دوکان سے دھوکا مت کھائیں۔نزد کلینکس فارمیسی وہاڑی بازار

Address

Vehari Bazar Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Salman Sweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category